Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جرمن پریس فاؤنڈیشن کے صحافیوں کا ناءن زیرو کا دورہ
جرمن پریس فاؤنڈیشن کے سینءر صحافیوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز کا تفصیلی دورہ کیا اوررابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
06 Apr 2012
پی آءی بی کالونی میں دہشت گردوں کی جانب سے تین پولیس اہلکاروں کے قتل پر ایم کیوایم کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پی آءی بی کالونی میں مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ اور پولیس اہلکاروں کے قتل کی سخت ترین الفآظ میں مذمت کی ہے ۔ سوءزرلینڈ کے قاءم مقام سفیر کی ناءن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے ملاقات ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
05 Apr 2012
حکومت، عسکری قیادت اور قومی سلامتی کمیٹی ڈرون حملوں اور نیٹو سپلاءی کے حوالہ سے قوم کو اعتماد میں لیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہنگامی بیان میں حکومت، عسکری قیادت، اسٹیبلشمنٹ ،اورپارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ارکان سے پرزور مطالبہ اور اپیل کی ہے کہ وہ نیٹو سپلاءی، ڈرون حملوں اور دیگر قومی سلامی کے ایشوزکے حوالہ سے میڈیا پر آکر قوم کو اپنی مجبوریوں اوردیگر مشکلات سے آگاہ کریں ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
03 Apr 2012
ایم کیوایم کے تحت کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عالمی مشاعرے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کراچی کے علاقے ناظم آباد کے انو بھاءی پارک میں عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
02 Apr 2012
بنارس پل پر مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ ایم کیوایم کے چار ہمدرد شہید
بنارس پل پر عوامی نیشنل پارٹی کے مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ سے ایم کیوایم کے چار ہمدرد شہید ہوگءے ، ایم کیوایم کا پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
31 Mar 2012
نیٹو سپلاءی اور ڈرون حملوں کے حوالہ سے قوم کو آگاہ کیا جاءے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکمرانوں سے کہا ہے کہ وہ نیٹو سپلاءی اور ڈرون حملوں کے حوالہ سے قوم کو جرات اور بہادری کے ساتھ حقاءق سے آگاہ کریں نہ کہ بزدلی کا مظاہرہ کرکے قوم کو گمراہ کریں ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
30 Mar 2012
الطاف حسین اور صدرآصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین اور صدرآصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملک بالخصوص کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایم کیوایم پی آءی بی سیکٹر کے شہید رکن منصورمختار اور ان کے بھاءی مسعود مختار کی فاتحہ سوءم ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
29 Mar 2012
منصورمختار شہید اور مسعود مختار شہید کو سپردخاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں جاں بحق ہنے والے ایم کیوایم پی آءی بی سیکٹرکے رکن منصور مختار اور ان کے بھاءی مسعود مختار کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ ایم کیوایم کے قاءد جناب الطاف حسین کی جانب سے دہشت گردی کے واقعہ پراظہار مذمت ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
28 Mar 2012
اردو بولنے والوں کے خلاف نفرت انگیز اعلانات کرنے کے خلاف الطاف حسین کا وڈیو پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ میں ایک منظم سازش کے تحت نفرت اورعصبیت کی آگ بھڑکاءی جارہی ہے ، اورنام نہاد قوم پرست مہاجروں کے خلاف اشتعال انگیز زبان استعمال کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
28 Mar 2012
منصورمختار شہید اور مسعود مختار شہید کو سپردخاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں جاں بحق ہنے والے ایم کیوایم پی آءی بی سیکٹرکے رکن منصور مختار اور ان کے بھاءی مسعود مختار کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ ایم کیوایم کے قاءد جناب الطاف حسین کی جانب سے دہشت گردی کے واقعہ پراظہار مذمت ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
28 Mar 2012
...
1336
1337
1338
1339
1340
1341
1342
1343
1344
1345
1346
1347
1348
1349
1350
...
News
13471
to
13480
of
13569
Urdu News Archive
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
آئل ٹینکر “Honour 25” کے عملے کے اغوا پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظ
...
05 May 2026
کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی موجودہ لہر انتہائی تشویشناک ہے،
...
04 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us