Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے شہداء کی یادگار فوج اورآئی ایس آئی نے مسمار کرائی۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کے مظلوم عوام اچھی طرح جان چکے ہیں کہ پاکستان کے فوجی جرنیلوں اورآئی ایس آئی نے 14، دسمبر کو یادگار شہداء مسمار کرائی،14، دسمبرکو سانحہ قصبہ علیگڑھ کرایا ، 16، دسمبرکو پاکستان دولخت کیا اور 16دسمبرکو ہی آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کے قتل عام کیا ہے
Read More
Posted on:
14 Dec 2019
یادگار شہدا ء کو تباہ کرنے کا انتہائی شرمناک اورمذموم عمل ریاستی بربریت اورسفاکیت ہے۔ڈاکٹرندیم احسان، کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی نے جناح گراونڈ عزیزآباد میں یادگار شہدا ء کوتوڑپھوڑ کر تباہ کرنے کے انتہائی شرمناک اورمذموم عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
14 Dec 2019
قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں اسلام آباد کے اخبارایشین نیوز میں شائع ہونے والی خبر اور خاتون اینکرنادیہ مرزا کے وڈیو لاگ میں پیش کی جانے والی رپورٹ سراسرجھوٹ، من گھڑت اورمضحکہ خیزہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بارے میں بدھ کو اسلام آباد کے ایک ڈمی اخبار'' ایشین نیوز '' میں شائع ہونے والی خبر اورایک خاتون اینکرنادیہ مرزا کے وڈیو لاگ میں پیش کی جانے والی رپورٹ کوسراسرجھوٹ، من گھڑت اورمضحکہ خیزقراردیاہے
Read More
Posted on:
12 Dec 2019
ایم کیوایم کے کارکن محمد کامران کے بڑے بھائی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے کارکن محمد کامران کے بڑے بھائی محمد مظہر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے کارکن محمد کامران کے بڑے بھائی محمد مظہر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
11 Dec 2019
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ چیپٹر کے تحت جمعہ کو محمد وسیم شہید کی یاد میں محفل سماع منعقد ہوگی بھارت کے معروف قوال نوشاد شعلہ اجمیری اور ہمنوا اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ یونٹ کے جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام جمعہ 13، دسمبر کو ایم کیوایم کے شہید کارکن محمد وسیم کی یاد میں محفل سماع منعقد کی جائے گی اور محمد وسیم شہید سمیت تحریک کے تمام شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا
Read More
Posted on:
11 Dec 2019
تحریک کے شہیدوںکوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کے مختلف شہروںاوراوورسیزیونٹوں میں یوم شہدا منایا گیا
تحریک کے شہیدوںکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کے مختلف شہروںاوراوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام یوم شہدا منایا گیا۔ ریاستی جبر کے باعث کراچی، حیدرآباد ، نوابشاہ، میرپورخاص اوردیگرشہروںمیں گھروں میں قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی گئی اورشہدا کوخراج عقیدت پیش کیاگیا۔یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
تحریک کے شہیدوںکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کے مختلف شہروںاوراوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام یوم شہدا منایا گیا۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2019
یہ کیسی ریاست مدینہ ہے جہاں مہاجروںکواپنے شہیدوںکی یادگارپر فاتحہ پڑھنے تک کی اجازت نہیں ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے یوم شہداکے موقع پر پولیس ورینجرز کی جانب سے کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں، شہید وں کے لواحقین ، ماؤںبہنوں کویادگارشہدا پر جانے سے روکنے اوربے گناہ کارکنوںکوگرفتارکرنے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے ریاستی ظلم وبربریت کی بدترین مثال قراردیاہے
Read More
Posted on:
09 Dec 2019
ہم نے تہیہ کررکھاہے کہ ہم کسی بھی قیمت پر غلامی کوقبول نہیں کریںگے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم نے تہیہ کررکھاہے کہ ہم کسی بھی قیمت پر غلامی کوقبول نہیں کریںگے اور مہاجروں سمیت تمام مظلوموںکے حقوق کیلئے اپنی جدوجہدجاری رکھیںگے۔ انہوںنے یہ بات ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ کے ڈربن، جوہانسبرگ اورکیپ ٹاؤن چیپٹرز کے کارکنوں اورذمہ داروںسے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے ڈربن چیپٹرکی جانب سے منعقدکی گئی دعوت حلیم اورمحفل سماع کے انعقادپرایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی خصوصاً ڈربن چیپٹر کے کارکنوںکوزبردست مبارکباداورخراج تحسین پیش کیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم نے تہیہ کررکھاہے کہ ہم کسی بھی قیمت پر غلامی کوقبول نہیں کریںگے اور مہاجروں سمیت تمام مظلوموں کے حقوق کیلئے اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے
Read More
Posted on:
08 Dec 2019
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کے زیراہتمام دعوت حلیم اورمحفل سماع کاانعقاد
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کے زیراہتمام دعوت حلیم اورمحفل سماع کاانعقاد کیاگیا۔دعوت حلیم اور محفل سماع کاانعقادڈربن کے علاقے اوورپورٹ میں کیاگیا۔ اس اجتماع میں بڑی تعدادمیں ایم کیوایم کے کارکنوںاورہمدردوں نے شرکت کی جن میں نوجوانوں کے علاوہ بزرگوں ، خواتین اوربچوںکی بڑی تعدادشامل تھی۔محفل سماع میں شرکت کے لئے بیشترافراد اپنی پوری پوری فیملی کے ساتھ آئے تھے
Read More
Posted on:
07 Dec 2019
رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی میں ایک جواأنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا
یم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی میں ایک جواأنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے جواأنٹ انچارج اور شکیل مہاجرکو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی ہیں ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا
Read More
Posted on:
05 Dec 2019
...
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
...
News
1091
to
1100
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us