Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قومی یکجہتی ریلی کی کوریج پر صحافیوں کو الطاف حسین کا خراج تحسین


قومی یکجہتی ریلی کی کوریج پر صحافیوں کو الطاف حسین کا خراج تحسین
 Posted on: 12/19/2014
قومی یکجہتی ریلی کی کوریج پر صحافیوں کو الطاف حسین کا خراج تحسین
ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور اور چنیو ٹ کے نائب صدر اصغر عباس شہید اور حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہید کیلئے الطاف حسین کی دعائے مغفرت 
کراچی ۔۔۔19، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹی وی اینکر پرسنز ، رپورٹرز ، فوٹو گرافرز ، کیمرہ مینوں کو قومی یکجہتی ریلی کی کورریج پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ جمعہ روز سانحہ پشاور اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی عظیم الشان ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صحافی جلسے اور ریلیوں کی کورریج کیلئے بڑی محنت کرتے ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے اپنے خطاب میں ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور اور چنیو ٹ کے نائب صدر اصغر عباس شہید اور حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہید کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔ 


4/19/2024 5:00:29 PM