Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئر رکن اشرف نور کے تایا زاد بھائی ظہورمجید کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


 ایم کیوایم کے سینئر رکن اشرف نور کے تایا زاد بھائی ظہورمجید کے  انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 7/15/2021

ایم کیوایم کے سینئر رکن اشرف نور کے تایا زاد بھائی ظہورمجید کے
 انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان،سوگواران کے
 غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

لندن۔۔۔15، جولائی 2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئر رکن اشرف نور کے تایا زاد بھائی ظہورمجید کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اورسوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ، مرحوم کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین ثمہ آمین)
٭٭٭٭٭



4/18/2024 11:53:20 PM