Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پرصوفیاکرام کانفرنس کی سی ڈی ،کیلنڈر اورپوسٹرکااجراء کردیاگیا
18مارچ2014ء کوایم کیو ایم کے 30ویںیوم تاسیس کے پرمسرت موقع پرایم کیوایم شعبہ اطلاعات ویڈیوسیکشن کی جانب سے لاہورمیں فقیدالمثال تاریخی ’’صوفیاکرام کانفرنس ‘‘کی سی ڈی کااجراء کردیاگیاسی ڈی میں قائدتحریک الطاف حسین کے مکمل خطاب کے ساتھ مقررین کی خطاب شامل ہیں
Read More
Posted on:
17 Mar 2014
ایم کیوایم کا 30واں یوم تاسیس منگل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایاجائے گا
ایم کیوایم کا 30واں یوم تاسیس 18مارچ 2014ء بروز منگل پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر اور دنیا کے بیشتر ممالک میں اجتماعات منعقد ہوں گے جبکہ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا ۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے پاک کالونی سیکٹر یونٹ 192-Bکے کارکن راشد شمسی کے والد شوکت علی اور فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن طارق محمود کی والدہ محترمہ زبیدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تھر پارکر کے قحط متاثرین کی امداد کے لیے غذائی اجناس ، ادویات اور اشیاء ضرورت کی تیسری اور چوتھی امدادی کھیپ تھر پارکرروانہ کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تھر پارکر کے قحط سالی سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے غذائی اجناس ، وبائی امراض سے بچاؤ کی ادویات اور اشیاء ضرورت پر مشتمل امدادی سامان کی تیسری اور چوتھی کھیپ روانہ کردی گئی ہیں
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تھر میں قحط سالی سے متاثرہ افرادکیلئے امداد اور طبی سہولتوں کی فراہمی کاسلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کی امداد اور طبی سہولتوں کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں تھر پارکر کے تعلقہ اسلام کوٹ یوسی سانگارو کے گاؤں بانبھیرو اور مٹھی سول اسپتال کے قریب متاثرین کے لئے لگائے گئے طبی کیمپس قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ایم کیوایم کی ر ابطہ کمیٹی کی رکن اور سینیٹر محترمہ نسرین جلیل اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے تھر پارکے مختلف علاقوں میں قائم طبی کیمپوں کا دورہ کیا اور کیمپوں میں ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے مختلف امراض کے ماہرمعالجین اورپیرامیڈیکل کے عملے نے تھرکے قحط سالی سے متاثرہ عوام کا تفصیلی طبی معائنہ کیا
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
دبئی میں ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت اور گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے آج دبئی میں سابق صدرپاکستان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن جناب آصف علی زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب نرسوں کے مطالبات تسلیم کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ نرسوں کے مطالبات تسلیم کیے جائیں ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
اسپورٹس فوٹو گرافرمحمد ناصر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسپورٹس فوٹو گرافرمحمد ناصر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ممتازعالم دین مولانااسددیوبندی سے فون پر گفتگو، گھرپر ہونے والی ڈکیتی کے واقعہ پر ہمدردی کااظہارکیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتازعالم دین مولانااسددیوبندی سے فون پر گفتگوکی اوران سے گزشتہ روزان کے گھرپر ہونے والی ڈکیتی کے واقعہ پر ہمدردی کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے مولانااسددیوبندی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس واقعہ پر ایم کیوایم کی پوری قیادت آپ سے ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکرتی ہے ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مولانا اسد دیوبندی کی رہائش گاہ پر ڈکیتی کی واردات کی فوری تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث جرائم پیشہ عناصرکوفی الفور گرفتار کیا جائے ۔ مولانااسددیوبندی نے انکے گھرپر ہونے والی ڈکیتی کے واقعہ پر ہمدردی کااظہارکرنے اورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، علماء کمیٹی اوردیگر ذمہ داران کے گھرپر اظہاریکجہتی کے لئے آنے پر دلی تشکرکااظہارکیااورجناب الطاف حسین کی صحت کیلئے دعاکی۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
سانحہ ایف ایٹ کچہری قابل مذمت ہے، حملہ آزاد عدلیہ کے خلاف ہے حکومت ٹھوس اقدامات کرے، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیلی ادارے متحدہ لائرز فورم (پاکستان) کے زیر اہتمام سانحہ ایف ایٹ کچہری اسلام آباد کے شہدا ء کی یاد میں تعزیتی اجلاس فرئر ہال کراچی میں منعقد کیا گیا ۔ تعزیتی اجلاس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے سانحہ ایف ایٹ کچہری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔تعزیتی اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کہا ہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
...
991
992
993
994
995
996
997
998
999
1000
1001
1002
1003
1004
1005
...
News
9921
to
9930
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us