Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مولانا تنویر الحق تھانوی کو بلا مقابلہ سینٹر منتخب ہو نے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے متحدہ بین المسلمین فورم کے صدر اور ممتاز عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کو ایم کیوایم کے ٹکٹ پر بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکبا دپیش کی ہے۔ مولانا تنویر الحق تھانوی کی بلامقابلہ کامیابی پر آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر وپر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا تنویر الحق تھانوی ایک بڑی علمی ودینی گھرانے کے چشم وچراغ ہیں او رخود بھی ایک بڑی دینی شخصیت ہیں جو اپنے علم وفہم کے ذریعے ایم کیوایم کیلئے بھی برسوں اپنی خدمات پیش کر تے آئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
14 May 2014
جیکب آبا د کے نامور ادیب و صحافی محمد خادم بروہی کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیکب آباد کے نامور صحافی ،ادیب ،شاعر و مصنٖف ڈاکٹر محمد خادم بروہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
13 May 2014
ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133 بی کے کارکن گوہر علی کے قتل پررابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133کے کارکن گوہر علی کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت شہر میں تواتر کے ساتھ ایم کیو ایم کے کارکنان وہمدردوں کو گھات لگا کر شہید کیا جارہا ہے اورقانون نفاذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی موثر کاروائی دیکھنے میں نہیں آرہی
Read More
Posted on:
13 May 2014
مولاناحسرت موہانی کاشماران عظیم ہستیوں میں ہوتاہے جو صدیوں میں پیداہوتی ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ رئیس الاحرار مولاناحسرت موہانی کاشماران عظیم ہستیوں میں ہوتاہے جو کسی بھی قوم میں صدیوں میں پیداہوتے ہیں جواپنی زندگی کسی نیک مشن ومقصد، اورمظلوموں کے حقوق انصاف کے حصول اورلوگوں کوغلامی سے نجات کے لئے وقف کردیتے ہیں۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
ایک عام پاکستانی کو دی جانے والی سہولت سے بھی جناب الطاف حسین کو محروم رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کونیکوپ کارڈاور پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرناایم کیوایم کے7سینیٹر ز، 25ایم این ایز ، 52ایم پی ایزاور کروڑوں چاہنے والے عوام کا استحقا ق مجروح کرنے کے مترادف ہے اور یہ عمل پاکستان کے آئین کے بھی سراسر خلاف ہے ، آئین پاکستان ہر پاکستانی کو یہ یقین دلاتاہے کہ بغیر کسی امتیازی سلوک کے پاکستان کے تمام شہریوں کے مساویانہ حقوق ہیں اور پاکستان کا قومی شناختی حاصل کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے ۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
سینئر سیاستدان کامریڈ جام ساقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش ، جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر سیاستدا ن کامریڈ جام ساقی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کامریڈ جام ساقی کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت جام ساقی صاحب کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
جناب الطاف حسین کے نظریے کی سچائی کو دیکھ کر ملک بھر سے محروم عوام ایم کیو ایم میں شامل ہو رہے ہیں ،امین الحق
عوامی نیشنل پارٹی کے پرانی سبزی منڈی کے ذمہ داران کے وفد کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔اے این کی کے وفد نے شمولیت کا اعلان پیر کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کے دورا ن کیا ۔شمولیت اختیار کرنے والو ں میں PSFایسٹ کے سابقہ صدر او ر یوسی 4وارڈ پرانی سبزی منڈی کے صدر فضل رحیم ،جوائنٹ صدر کامران خان ، نائب صدر غلام رسول اور فنا نس سیکریٹری یوسی 4وارڈ پرانی احمد زمان شامل ہیں ۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
قائد تحریک الطاف حسین سے پاکستانی ہونے کا حق کوئی طاقت نہیں چھین سکتی۔ آرگنائزرایم کیو ایم امریکہ جنید فہمی
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی و اراکین نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کےNICOP کارڈ اور پاسپورٹ کے اجراء میں رکاوٹیں ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس عمل کوپاکستان کے آئین اور قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر منظور میمن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جناح اسپتال کے ایم ایل اوڈاکٹر منظور میمن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی میں ڈاکٹر ز ، انجینئرز ، وکلاء ، صحافیوں سمیت دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنی والی مشہور و معروف شخصیات کو توا تر کے ساتھ نشانہ بنایا جانا انتہائی افسوس ناک بات ہے
Read More
Posted on:
13 May 2014
ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ کے کارکن گوہر علی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133-Bکے کارکن گوہر علی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
12 May 2014
...
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
...
News
9291
to
9300
of
13494
Urdu News Archive
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لا
...
06 Feb 2026
I strongly condemn this most heinous act of terrorism. I believe that
...
06 Feb 2026
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Should anyone question the appeal of Altaf Hussain among the public,
...
01 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
MQM Supremo Altaf Hussain calls for 80 firefighting stations in Karach
...
26 Jan 2026
Only those who lost loved ones can fully grasp the magnitude of this s
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us