Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بہنوئی اورتحریک کے سینئرکارکن محمدیونس کوصدمہ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بہنوئی اورتحریک کے سینئرکارکن محمدیونس کی خالہ محترمہ زہرہ عزیز علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئیں۔ محترمہ زہرہ عزیز گزشتہ کئی روزسے علیل تھیں۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
شہر میں مسلح گروہوں کی مارکیٹوں میں لوٹ مار کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رمضان المبارک کے مہینے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح گروہوں کی جانب سے مارکیٹوں کو لوٹنے کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
بٹگرام میں وین کھائی میں گرنے جانے کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین ک اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بٹگرام میں وین کھائی میں گرنے جانے کے نتیجے میں متعددمسافروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ افسوس کیا ہے۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
جناب الطاف حسین کی تجاویزپر عمل کرکے مسلم ممالک کا وقاربحال اوران جائز مقام حاصل کی جاسکتا ہے ، ڈاکٹر نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر نصرت نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے 6جولائی کو جناح پارک کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ منعقد کرکے ثابت کردیا ہے کہ جناب الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن ملک کے دفاع ، استحکام اور خود مختاری کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے زیراہتمام منعقد کی گئی افطار پارٹی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
جناب الطاف حسین کی قائدانہ صلاحیتیں کسی تعریف کی محتاج نہیں ہیں ، رابطہ کمیٹی اراکین ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کی قائدانہ صلاحیتیں کسی تعریف کی محتاج نہیں ہیں اور انہوں نے برسوں سے تمام سازشوں ، رکاوٹوں اور الزامات کے باوجود مسلسل حق پرستانہ تبلیغ کرکے ملک کی سیاست کے ڈھنگ نہ صرف بدلا ہے بلکہ ملک میں رائج فرسودہ جاگیردارانہ ، وڈیرانہ ، سردارانہ اور کرپٹ کلچر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
کراچی کی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 72انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث پانی کی کمی پرارکان سندھ اسمبلی کااظہار تشویش
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی بجلی کے تعطل کے باعث کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی دھابیجی پمپنگ پر اسٹیشن پر 72انچ قطر کی ادارہ فراہمی و نکاسی آب کراچی کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث چار دن تک پانی کی فراہمی معطل رہنے اور 50 ملین گیلن روزانہ کی بنیاد چار روز میں تقریباََ200ملین گیلن پانی کی کمی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
پاکستانی صحافی فیض اللہ خان کوافغان عدالت کی جانب سے چار سال قید کی سزا دیئے جانے پر ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کا افغان صدر حامد کرزئی کے نام خط
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستانی صحافی فیض اللہ خان کوافغان عدالت کی جانب سے چارسال قیدکی سزادیئے جانے پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے افغان صدرحامدکرزئی کے نام ایک خط تحریر کیاہے جس میں انہوں نے افغان صدر سے اپیل کی ہے کہ فیض اللہ خان کودی جانے والی سزاپرانسانی ہمدردی کی بنیادپر نظرثانی کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
14 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی وفد کے ہمراہ حضرت سچل سرمست ؒ کے129ویں سا لانہ عرس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست صوبائی وزیر اوقاف عبد الحسیب نے وفد کے ہمراہ حضرت سچل سرمست ؒ کے129ویں سالانہ عرس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
14 Jul 2014
رمضان المبارک کے احترام والے مہینے میں اسرائیل کی مظلوم فلسطینیوں پر جارحیت کھلی دہشتگردی ہے ، اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے کہاہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری کھلی جارحیت کی بد ترین مثال ہے اورتمام مسلم ممالک کو اسرائیل کی بربریت کے خلاف تمام تر اختلافات اور تضادات ختم کرکے معصوم فلسطینیوں کے قتل عام پر عملی طور پر نہ صرف آواز بلند کرنی چاہئے بلکہ اس سلسلے میں اپنا احسن کردار بھی ادا کرنا چاہئے ۔
Read More
Posted on:
14 Jul 2014
جناب الطاف حسین ملک بچانے کی جدو جہد میں کوشاں ہیں ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین ملک بچانے کی جدو جہد میں کوشاں ہیں اوریہی وجہ ہے کہ حق پرست ارکان اسمبلی اور کارکنان بھی ملک بچانے کے لئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ رمضان المبارک اہل ایمان کو صبر کا درس دیتا ہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8941
to
8950
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us