Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی قیادت کوتلقین کرنے کے بجائے جہانگیربدراگربلاول زرداری کوسمجھاتے کہ وہ سیاسی قائدین کااحترام کریں توشائدآج پیپلزپارٹی کے قائدین کو ہزیمت کاسامنانہ کرناپڑتا۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحد ہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے پیپلزپارٹی کے رہنماجہانگیربدر کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کاش کہ ایم کیوایم کی قیادت کوپیپلزپارٹی کی قیادت کی عزت کرنے کی تلقین کرنے کے بجائے جہانگیربدراپنی پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کوسمجھاتے کہ وہ بڑوں کی عزت کریں
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
جناب الطاف حسین کا جینا حرام کرنے کے بیان سے بلاول زرداری کی سیاسی کمزوری عیاں ہو گئی ہے، افتخار اکبر رندھاوا
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھا وا نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول زرداری نے جناب الطاف حسین کا جینا حرام کرنے کا بیان عالم مدہوشی میں دیا ہے اور اس بیان سے انکی سیاسی کمزوری عیاں ہو گئی ہے۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
پیپلزپارٹی کے رہنما قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف عدالتوں میں جانے کاشوق بھی پوراکرلیں، انہیں ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی ذلت ورسوائی کا سامناکرناپڑے گا۔یوسف شاہوانی،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحد ہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی والے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف عدالتوں میں جانے کاشوق بھی پوراکرلیں انہیں ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی ذلت ورسوائی کا سامناکرناپڑے گاکیونکہ وہ دنیاکے کسی بھی فورم پر بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی حقیقت کونہیں جھٹلاسکتے جووڈیو ریکارڈنگ کی صورت میں موجودہے ۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
بلاو ل زرداری کا جناب الطاف حسین کے متعلق دھمکی آمیز بیان سیاسی اصولوں کی نفی اور ناقابل برداشت ہے،سینیٹرنسرین جلیل
متحد ہ قومی موومنٹ کی سینیٹر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا جناب الطاف حسین کے متعلق دھمکی آمیز بیان سیاسی اصول و ضوابط کی نفی اور کسی طور قابل برداشت نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمدساجدکے اغواء کے بعدماورائے عدالت قتل پرایم کیوایم کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنورنویدجمیل نے محمدساجدکے اغواء کے بعدماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ محمدساجدسمیت ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل میں پولیس کے اہلکار ملوث ہیں ،کراچی آپریشن کے آغازکے بعدسے سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کے24سے زائدکارکنان کوگرفتارکرکے بہیمانہ تشددکانشانہ بنایاگیا
وڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام ممبر سازی مہم بھر پور انداز میں جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام ممبر سازی مہم بھر پور انداز میں جاری ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز برطانیہ کے شہر مانچسٹر اور بریڈ فورڈمیں بڑی تعداد میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اورکشمیری عوام نے ممبر سازی فارم پر کئے جس میں نوجوان ،بزرگ ،خواتین شامل تھیں ۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
اورنگی ٹاؤن میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک نوجوان دکاندارکی ہلاکت کے واقعہ پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت ۔قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک نوجوان دکاندارکی ہلاکت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اورقاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کیا ہے ۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
کورنگی میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہل تشیع ڈاکٹر شمیم رضاکے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہل تشیع ڈاکٹر شمیم رضاکے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
حکومت سندھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کی جانے والی کمی کافائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کرائے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کامطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے مسلسل دوسری بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے کرایوں میں کمی نہ کرنے کے اعلان پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوراسے ٹرانسپورٹرزکی ہٹ دھرمی اورسندھ حکومت بے بسی اورنااہلی قراردیتے ہوئے کراچی کے شہریوں کے ساتھ سراسر ظلم وانصافی قراردیاہے۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمد ساجدکے ماورائے عدالت قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمد ساجدکے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورصدرممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراورگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادسے مطالبہ کیاہے کہ محمدساجد کے ماورائے عدالت قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث سرکاری اہلکاروں کوگرفتارکرکے ان پر قتل کامقدمہ چلایاجائے۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
...
766
767
768
769
770
771
772
773
774
775
776
777
778
779
780
...
News
7731
to
7740
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us