Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ، فاٹا صوبہ کے قیام کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے فاٹا گرینڈ الائنس کی جانب سے علیحدہ صوبہ کے قیام کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کی خواہشات ، گڈگورنس اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ملک بھر میں نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
Read More
Posted on:
15 Sep 2015
ایم کیوایم کے کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی ملک بھر میں منائی جائے گی
سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے شہید کنوینر اور ’’شہید انقلاب ‘‘ ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
15 Sep 2015
جناب الطاف حسین کی 62ویں سالگرہ ملک بھر میں سادہ اور پروقار انداز میں منائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے ونگز اور شعبہ جات کا ایک اجلاس منگل کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہوا جس کی صدارت ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا نے کی ۔
Read More
Posted on:
15 Sep 2015
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے تحریر حامد میر
بشکیہ
روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
14 Sep 2015
ایم کیوایم کی جانب سے ممتاز آئینی و قانونی ماہر اور سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کے خیالات کا خیرمقدم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینیٹ میں قائدحزب اختلاف اورملک کے ممتازآئینی وقانونی ماہراورسینئرسیاسی رہنما بیرسٹر اعتزازاحسن کے خیالات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ بیرسٹراعتزازاحسن نے آج سینیٹ کے ایوان میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے وہ ملکی سلامتی کے خیرخواہ قوم کے تمام افرادکے لئے لمحہ فکریہ سے کم نہیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہم سینئررہنما بیرسٹراعترازاحسن اور ویٹرن رہنماسینیٹرفرحت اللہ
Read in English
Read More
Posted on:
14 Sep 2015
حقوق مانگنے سے نہیں ملاکرتے بلکہ حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد کرنی پڑتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حقوق مانگنے سے نہیں ملاکرتے بلکہ حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد کرنی پڑتی ہے اور قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے نائن زیرو عزیزآباد میں رابطہ کمیٹی ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے حق پرست شہداء ، لاپتہ اور اسیرکارکنان کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عظیم الشان اور کامیاب ریلی کے انعقاد پر تمام ذمہ داروں ، کارکنوں ، بزرگوں ، ماؤں ، بہنوں خصوصاً حق پرست شہداء ، لاپتہ اور اسیرکارکنان کے اہل خانہ
Read More
Posted on:
14 Sep 2015
ایم کیوایم کی عظیم الشان ریلی نے سیاسی پنڈتوں اور مبصرین کو حیرت زدہ کردیا ہے
کراچی میں ایم کیوایم کی عظیم الشان ریلی نے سیاسی پنڈتوں اور مبصرین کو حیرت زدہ کردیا ہے اور سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ نجی محفلوں میں بھی ایم کیوایم کی ریلی موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ مبصرین کاکہنا ہے کہ دوروزقبل ہی مسلم لیگ (ن) کے ایک وفاقی وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اب ایم کیوایم دو تین ہزار سے زیادہ لوگ جمع نہیں کرپاتی لیکن
Read More
Posted on:
13 Sep 2015
ایم کیوایم کے شہید،اسیراورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی میں بھرپورشرکت پر ماؤں ، بہنوں ،بزرگوں اورنوجوانوں کوقائدتحریک الطاف حسین کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شہید،اسیراورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی میں بھرپورشرکت پر ماؤں ، بہنوں ،بزرگوں اورنوجوانوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ بدترین ریاستی مظالم ، چھاپوں، گرفتاریوں اورزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجود عوام کے تمام طبقات نے
Read More
Posted on:
13 Sep 2015
ملتان وہاڑی چوک دھماکے پر قائد ایم کیوا یم جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے وہاڑی چوک ملتان میں بم دھماکہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔
Read More
Posted on:
13 Sep 2015
ایم کیوا یم کے شہید ، لاپتہ اور اسیر کارکنان کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی میں عظیم الشان ریلی
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے تحریک کے شہداء ، لاپتہ اور اسیر کارکنان کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے شہداء اُردو چوک لیاقت آباد نمبر 10سے مزار قائد تک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوا یم کے شہداء ، لاپتہ کارکنان اور اسیروں کے اہل خانہ، خواتین ، بزرگوں ، نوجوانوں ، بچوں ، مختلف ریزیڈنٹس کمیٹیوں کے ارکا ن، طلباء طالبات، اساتذہ کرام ، ڈاکٹرز ،وکلاء ، صحافیوں، ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران، شہر بھر کے مختلف سیکٹرزاور یونٹس کے کارکنان و ذمہ داران نے لاکھوں کی تعدادمیں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
13 Sep 2015
...
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
...
News
5521
to
5530
of
13621
Urdu News Archive
Founder & Leader MQM Mr.Altaf Hussain addressed at 48th Foundation Day
...
14 Jun 2026
SC overturns convictions of two MQM workers in Karachi’s Baldia factor
...
10 Jun 2026
Kashmir -Study Circle No 413 (6 jun 2026)
...
07 Jun 2026
میری آواز سنو - یومِ تاسیس اسپیشل - علم سے عمل تک
...
06 Jun 2026
Founder and Leader Mr. Altaf Hussain will deliver a very important spe
...
28 May 2026
Field Marshal Asim Munir Khudara, adopt the path of understanding and
...
26 May 2026
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us