Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پیرپگارا کی وفات پاکستان کیلے ایک بہت بڑا سانحہ ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان کی بزرگ سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہےاورکہاہے کہ ان کے انتقال سے پاکستان کی سیاست کا ایک عہد ختم ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 10 Jan 2012
نءے صوبوں کے قیام سے پاکستان کمزورنہیں بلکہ مضبوط ہوگا، الطاف حسین کا وڈیو پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ نءے صوبوں کے قیام سے پاکستان کمزورنہیں بلکہ مضبوط ہوگااورملک کے عوام کے درمیان محبت میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے ارباب اختیار اور اقتدار سے اپیل کی کہ جتنی جلد ممکن  ہوسکے سراءیکی صوبہ، ہزارہ صوبہ اور صوبہ قباءلستان بنادیا جاءے ۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 09 Jan 2012
سندھ کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، الطاف حسین کی عزیزآباد میں بلوچ عماءدین سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ صوبہ سندھ کی دھرتی ایک ہے اور ایک رہے گی ، سندھ کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سندھ دھرتی کے بیٹے اپنے مساءل آپس میں مل جل کرحل کریں گے لیکن سندھ دھرتی کو تقسیم نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل 
Read More    Posted on: 08 Jan 2012
مالی بحران کے سبب حکمرانوں سمیت تمام سیاسی ومذہبی رہنماؤں کوفضول خرچی سے گریز کرنا چاہے، الطاف حسین
Read More    Posted on: 07 Jan 2012
تحریک صوبہ ہزارہ کے قاءد بابا حیدرزمان سے جناب الطاف حسین کی گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں اہل ہزارہ کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے حقوق کیلے کتنے ہی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں ہم کھٹکھٹاءیں گے اورتمام تر مخالفتوں کے باوجود ہزارہ وال سمیت ملک بھر کے مظلوم ومحروم عوام کو ان کے حقوق دلانے کی جدوجہد کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔ ۔مزید تفصیل
Read More    Posted on: 06 Jan 2012
ایم کیوایم ہزارال سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ کرے گی ، الطاف حسین کی ایبٹ آباد زون کے ذمہ داران سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم 65سال سے ہزاروال سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ جاری ایک ایک ناانصآفی کا ازالہ کرے گی اوران کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی ۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 05 Jan 2012
ایم کیوایم ہزارہ اور سراءیکی صوبے کی قرارداد کو قانون بنانے کیلے جدوجہد کرتی رہے گی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہزاروال اور سراءیکی بیلٹ کے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ایم کیوایم ہزارہ اور سراءیکی صوبے کی قرارداد کو قانون بنانے کیلے جدوجہد کرتی رہے گی اورمظلوم عوام کو ہرگز مایوس نہیں کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے تحریک ہزارہ صوبے کے قاءد بابا حیدرزمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوے کہی۔۔۔۔۔۔مزید تفصیل
Read More    Posted on: 04 Jan 2012
قومی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرنے پر عوام کوالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ قاءد جناب الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں بحث کی منظوری کیلے صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرنے پر جنوبی پنجاب اور ہزاروال کے عوام کو زبردست مبارکباد پیش کی ہے اورایم کیوایم کی قرارداد کی حمایت پر پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ق، جے یو آی ف اور فاٹا کے ارکان سے اظہارتشکر کیا ہے ۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 03 Jan 2012
کاروباری مراکز پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم سے حملہ اورفاءرنگ کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے حیدری مارکیٹ میں دستی بم سے حملے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اورحملے میں دوافراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔  مزید تفصیل
Read More    Posted on: 02 Jan 2012
ایم کیوایم 2جنوری کو ہزارہ اورجنوبی پنجاب صوبوں کے قیام کیلے 20آءینی ترمیم جمع کراءے گی ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ہزارہ اور جنوبی پنجاب کے عوام کو خوشخبری سناءی ہے کہ ایم کیوایم 2جنوری کو ہزارہ اور جبوبی پنجاب صوبوں کے قیام کیلے 20آءینی ترمیم جمع کراءے گی اور فاٹا کے عوام کا احساس محرومی ختم کرنے اوران کی خودمختاری کیلے اگلے مرحلے میں آءندہ قراردادیں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع کرای جاے گی۔۔۔۔۔۔۔۔  مزید تفصیل
Read More    Posted on: 01 Jan 2012
News 12931 to 12940 of 12948

Urdu News Archive