Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ساجدقریشی شہید انتہائی ملنسار،خوش اخلاق اور شریف انفس انسان تھے
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی ساجدقریشی اور انکے جواں سالہ صاحبزادے وقاص قریشی کو مسلح دہشت گردوں نے نارتھ ناظم آباد بلاک B میں واقع مسجد الہدیٰ کے باہر فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔52 سالہ ساجدقریشی شہید کا شمارایم کیوایم کے سینئرترین کارکنان میں ہوتا ہے اور وہ 1987ء سے ایم کیوایم سے وابستہ تھے
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
ساجد قریشی اور انجینئروقاص قریشی کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی ، ارکان اسمبلی اور کارکنان کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے صاحبزادے انجینئر وقاص قریشی کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین احمد سلیم صدیقی ، عامر خان ، خالد سلطان سمیت حق پرست ارکان اسمبلی اور کارکنان بڑی تعداد میں ضیاء الدین اسپتال پہنچ گئے۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
بفرزون ارم اپارٹمنٹ کے رہائشی عمار، علی، عثمان، نوید اور سخی حسن سرینا پلازہ کے رہائشی رمیض شیخ نامی اشخاص کاایم کیوایم سے قطعی کوئی تعلق نہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آبادکے علاقے بفرزون ارم اپارٹمنٹ کے رہائشی عمار،علی،عثمان ،نویداورنارتھ ناظم آبادکے علاقے سخی حسن سریناپلازہ کے رہائشی رمیض شیخ ولدنذیرمحمدنامی اشخاص سے لاتعلقی کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ مذکورہ تمام افرادجرائم پیشہ ہیں جوغلط قسم کے کاموں میں ملوث ہیں اورعلاقے میں خود
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بھٹائی کالونی یونٹ کے انچارج نادر سومرو، کمیٹی کے رکن فیصل بلوچ، کارکن کمال بلوچ اور چکرا گوٹھ یونٹ کے کارکن رزاق جتوئی کی بنیادی رکنیت ختم کرکے تنظیم سے خارج کردیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی اورغیرتنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بناء پرکراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹربھٹائی کالونی یونٹ کورنگی کراسنگ کے یونٹ انچارج نادرسومروولدعبدلرؤف سومرو،کمیٹی ممبر فیصل بلوچ ولدمحمدقاسم
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
حکومت، ریاست اور ریاست کے تمام ادارے عوام کی جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی حکومت،ریاست اورریاست کے تمام ادارے عوام کی جان ومال کے تحفظ میں مکمل طورپرناکام ہوچکے ہیں اورعوام اورانکے منتخب نمائندوں کودرندہ صفت دہشت گردوں کے رحم وکرم پر چھوڑدیاگیاہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
ساجدقریشی کی شہادت سے تحریک ایک بے لوث، مخلص اورجانثارکارکن سے محروم ہوگئی ہے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایک گھرسے باپ اور جواں سال بیٹے کی شہادت کسی قیامت سے کم نہیں ہے اور باپ بیٹے کی شہادت، مجھے اپنے بڑے بھائی ناصرحسین اور بھتیجے عارف حسین سمیت تحریک کے ہزاروں شہداء کی یاد دلارہی ہے اور المناک شہادت کے واقعات پر میرا دل خون کے آنسو رورہا ہے ۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے اپنی رہائش گاہ نائن زیروعزیزآباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور مختلف شعبہ جات کے اراکین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کی شہادت کے سانحہ پرایم کیوایم کے زیراہتمام ملک بھرمیں تین روزہ سوگ منا یاجائے گا۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ساجدقریشی اورانکے بیٹے کی شہادت ایک بہت بڑاسانحہ ہے اوراس سانحہ پرملک بھرمیں پرامن تین روزہ سوگ منا یاجائے گا ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہوجائے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں قائم شدہ مسجد اور اس سے منسلک مدرسے پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے بلند درجات اورزخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئے دعا کی اور شہداء کے لواحقین ، ہمدردوں، عزیزواقارب اور احباب سے دلی تعزیت کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
پشاورکے مدرسہ میں خودکش حملہ کھلی دہشت گردی اورقابل مذمت ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاورکے مضافاتی علاقے گلشن کالونی چمکنی میں واقع مدرسہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں معصوم بچوں سمیت درجنوں افراد کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2013
ایم کیوایم نے ایک بڑاسیاسی فیصلہ لینے کیلئے کارکنان وعوام کی رائے لینے کیلئے جو تاریخی اور انوکھا ریفرنڈم کرایاہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم نے ایک بڑاسیاسی فیصلہ لینے کیلئے کارکنان وعوام کی رائے لینے کیلئے جو تاریخی اور انوکھا ریفرنڈم کرایاہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔انہوں نے یہ بات جمعرات کی شب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن ،پاکستان اورمختلف شعبہ جات کے ار کان سے فون پرگفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
20 Jun 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12021
to
12030
of
13614
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us