Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شعبہ خواتین کی مائیں بہنیں اور ایلڈرز ونگ کے بزرگ حالات کے پیش نظر ذہنی و جسمانی طور پر تیار رہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شعبہ خواتین اورایلڈرزونگ کے کارکنان کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ نائن زیرو سمیت تمام دفاتر کو سنبھالنے کیلئے خود کوذہنی وجسمانی طور پر تیار رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے جنرل ورکرزاجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران کیا۔ جناب الطاف حسین نے خطاب میں کہاکہ
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
ایم کیوایم کی حکومت آئی تو معذوروں کو روزگار اور علاج و معالجہ سمیت ہر سہولیات فراہم کریں گے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ جس دن ایم کیوایم کی حکومت آئی تو ہم معذوروں کیلئے روزگار اور ان کے علاج ومعالجہ سمیت ہرسہولیات فراہم کریں گے ۔ انہوں نے یہ بات آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب میں معذوروں کے عالمی دن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں بڑی تعداد میں معذور افرادنے بھی شرکت کی۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، کیا آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ الطاف حسین کا کارکنوں سے سوال
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے عہدیداروں اور کارکنوں سے سوال کیاکہ آج آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیاجارہا ہے۔ ہماری 35 سالہ جدوجہد آپ کے سامنے ہے، کیا اس طویل جدوجہد کے بعد بھی آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ اس پر
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
کراچی میں فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل و غارتگری کا نوٹس لیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کے باہر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے دوغیرملکی شہریوں سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
حب الوطنی کا پرچا ر کرنے والی جماعتیں دوہر امعیار رکھتی ہیں ایک طرف ڈرون حملوں پر مظاہرے کرتی ہیں اور دوسرے جانب امریکہ سے ڈالروں کی صورت میں بھیک وصول کرتی ہیں۔نثار احمد پنہور
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور نے کہا ہے کہ حب الوطنی کا پرچار کرنے والی جماعتیں عوام کو گمراہ کررہی ہیں اور منافقانہ پالیسی کے تحت ایک طرف تو ڈرون حملوں پر ان جماعتوں کی جانب سے مذمت کی جاتی ہے جبکہ دوسری جانب یہ ہی جماعتیں ڈرون حملہ کرنے والے ملک امریکہ سے ڈالر وصول کررہی ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اسپیشل شخص عدنان کو جناب الطاف حسین کی جانب سے الیکٹرک وہیل چیئر کا تحفہ
معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پرPWD(پرسن ودڈس ایبیلٹی) کے وفد نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اراکین ڈاکٹر فاروق ستار، واسع جلیل اور سیف یار خان سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی۔ اس مو قع پر ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہر ا، اراکین کمیٹی(PWD) کے علاوہ اسپیشل افرادبھی بڑی تعداد میں موجود تھے
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
شیعہ رہنما علامہ دیدارحسین جلبانی کاقتل کراچی میں فرقہ وارانہ فساد کی آگ بھڑکانے اورعوام کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش کاحصہ ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شیعہ رہنما علامہ دیدارحسین جلبانی کے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ واقعہ کراچی میں فرقہ وارانہ فساد کی آگ بھڑکانے اورعوام کے اتحادکوپارہ پارہ کرنے کی سازش کاحصہ قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
معذو ر افراد، لوگوں کی اپنائیت ، شفقت اور سرپرستی کے مستحق ہوتے ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ معذور افراد لوگوں کی اپنائیت ، پیار ، محبت ، شفقت اور سرپرستی کے مستحق ہوتے ہیں اور انہیں معاشرے کا مفیداورکار آمد حصہ نہ سمجھنے کی سوچ انسانیت کے نام پر دھبہ ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن عامر خان کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 86کے کارکن عامریار خان کی ہلاکت پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گرد عناصر منظم سازش کے تحت ایم کیوایم کے بے گنا ہ کارکنان اور معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ مسلمان توکجا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
02 Dec 2013
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن عامر یار خان کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 86کے کارکن عامر یار خان کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید عامر یار خان کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
02 Dec 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10931
to
10940
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us