Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
انقلاب پاکستان کا مقدر ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا کہ انقلاب پاکستان کا مقدر ہے اور جلد ظالم وجابر ،ٹیکس چور ، طالبان اور ان کے ہمدرد نودو گیا ہ ہوجائیں گے۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2014
اے آروائی گروپ کے بانی حاجی عبدالزاق کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
جناب الطاف حسین اے آر وائی گروپ کے بانی حاجی عبدالر زاق یعقوب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے سوگوارن لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
28 Feb 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی لاہور میں حضرت علی ہجویری ؒ المعروف داتا صاحب کے دربار پر حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کے نمائندہ وفد نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکا ن عبدالحسیب، میاں عتیق اور حق پرست رکن قومی اسمبلی بیگم طاہرہ آصف کی سربراہی میں حضرت علی ہجویری ؒ المعروف داتا صاحب کے دربار پر حاضری دی ، چادر چڑھائی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے لنگر تقسیم کیا ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2014
نومارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی ’’صوفیاء کرامؒ کانفرنس‘‘ کے ا نتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ڈونگی گراؤنڈکا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ، اسلم شاہ آفریدی اور میاں عتیق نے 9مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی ’’صوفیاء کرامؒ کانفرنس‘‘ کے ا نتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈونگی گراؤنڈ بمقام ، وحدت کالونی ، نیو مسلم ٹاؤن ، لاہور کا دورہ کیا اور گراؤنڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ، ایم کیوا یم صوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ارشاد ضفیر اوردیگر ذمہ داران و کارکنان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2014
ایم کیوایم کے سینئر کارکنان حامدخان اور محمد خالد کے سفاکانہ قتل کا فوری نوٹس لیاجائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گول مارکیٹ ناظم آباد میں مذہبی انتہاء پسند دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹر یونٹ 183 کے سینئر کارکنان حامد خان اور محمد خالد کے سفاکانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2014
ناظم آبادمیں ایم کیوایم کے سینئر کارکنان حامد خان اور محمد خالد کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آباد میں مسلح وہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم یونٹ 183 کے 2 سینئر کارکنان حامد خان اورمحمدخالد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2014
صرف پاکستان۔ تحریر ۔۔ مظہر برلاس روزنامہ جنگ
صرف پاکستان۔
تحریر ۔۔ مظہر برلاس روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
پنجاب کے طلباء وطالبات لاہورمیں صوفیائے کرام کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے نوجوانوں خصوصاً طلباء اور طالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ9، مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
پنجاب کی ٹرانسپورٹ برادری نو، مارچ کے پروگرام کیلئے بسوں کے کرائے میں رعایت دیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کی ٹرانسپورٹ برادری سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ 9، مارچ کو ایم کیوایم کے تحت لاہور میں منعقد ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کیلئے پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹس میں بسوں کے کرائے میں رعایت دیں تاکہ پنجاب بھر سے زیادہ سے زیادہ لوگ صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کرسکیں۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمرمنصور کے والد کی فاتحہ چہلم میں رابطہ کمیٹی ،حق پرست نمائندوں اوردیگر کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن وسابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفور صدیقی مرحوم کا فاتحہ چہلم نارتھ کراچی کی مقامی مسجد میں بعدنماز ظہر تا عصر منعقدہواجس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی جبکہ خواتین کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ پر انتظام کیا گیا۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10101
to
10110
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us