Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی اور حیدرآبادکے مختلف علاقوں میں شرپسندعناصرکی جانب سے فائرنگ اور کاروبار بند کرانے کے واقعات کی شدیدمذمت
Posted on: 6/5/2014 1
بعض عناصر اس طرح کی کارروائیوں کے ذریعے صورتحال کوخراب کرناچاہتے ہیں تاکہ اس کاالزام ایم کیوایم کے سرتھوپاجائے اوراسے بدنام کیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی
ایسے عناصر کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایم کیوایم گزشتہ روزتاجروں،صنعتکاروں اور ٹرانسپورٹرز سے اپناکاروبارکھولنے کی اپیل کرچکی ہے ۔رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم ایک بارپھرعوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ پرامن رہیں اور اپنے جذبات قابو میں رکھیں۔رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔۔4 جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اور حیدرآبادکے مختلف علاقوں میں شرپسندعناصرکی جانب سے فائرنگ اور کاروباربند کرانے کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ان واقعات سے ایسالگتاہے کہ بعض عناصر اس طرح کی کارروائیوں کے ذریعے صورتحال کوخراب کرناچاہتے ہیں تاکہ اس کاالزام ایم کیوایم کے سرتھوپاجائے اوراسے بدنام کیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی نے واضح الفاظ میں کہاکہ ایسے عناصر کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایم کیوایم گزشتہ روزتاجروں،صنعتکاروں اور ٹرانسپورٹرز سے اپناکاروبارکھولنے کی اپیل کرچکی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم ایک بارپھرعوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ پرامن رہیں اور اپنے جذبات قابو میں رکھیں ۔
2/11/2026 10:20:37 PM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us