Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
درگاہ عالیہ شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید رضا شاہ نے صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
درگاہ عالیہ شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید رضا شاہ نے صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقادپر ایم کیوایم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انگنت اولیائے کرام اور بزرگان دین کے مزارات ہیں اور ہرسال وہاں عرس کی محافل کے اجتماعات ہوتے ہیں لیکن ہر اجتماع دوسرے اجتماع سے مختلف ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم نے پہلی مرتبہ تمام اولیائے کرام اور بزرگان دین کے عقیدت مندوں کو ایک جگہ جمع کردیا ہے جس کو سراہنے کیلئے میرے پاس مناسب الفاظ تک نہیں ہیں۔ سید رضا شاہ نے کہاکہ شاہ لطیف بھٹائیؒ سمیت تمام صوفیائے کرام اور بزرگان دین نے اصلاح معاشرہ کا درس دیا اور انسانوں کو اپنے انفرادی اعمال درست کرنے پرزوردیا ۔ جو انسان باکردار ہوگا وہ باکردار مسلمان اورباکردار مومن بھی ہوگا جبکہ جو بدکردار انسان نہ تو باکردار مسلمان ہوسکتا ہے اور نہ ہی مومن۔ سید رضا شاہ نے اپنے خطاب میں شاہ لطیف بھٹائیؒ کے صوفیانہ کلام کے متعدد اشعار بھی سنائے جن میں بے غرضی اورانسانیت کی خدمت کا درس دیا گیا ہے ۔
7/26/2024 6:10:58 PM
فرسودہ جاگیردارانہ ، وڈیرانہ اور بے لگام سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہ
...
26 Jul 2024
پاکستان اوراس کے عوام کی بھلائی کیلئے دستِ دوستی آپریشن شروع کیاجائے۔
...
25 Jul 2024
ہفتہ تشکر کے سلسلے میں ایم کیوایم کے کارکنوں نے عزیزآباد کے جناح گراؤ
...
24 Jul 2024
فوج سے سیٹنگ کیلئے بانی وقائد الطاف حسین کا کندھا استعمال کروگے اور ا
...
24 Jul 2024
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی ، ڈپٹی کنوینرقاسم
...
23 Jul 2024
ڈی جی ISPR نے بنوں واقعے پرجھوٹ بولا الطاف حسین
...
22 Jul 2024
پراپرٹی کیس میںانتہائی محنت وجانفشانی سے دن رات کام کرنے پر رابطہ کمیٹ
...
21 Jul 2024
پراپرٹی کیس میں اصل شکست MQM-Pکی نہیں بلکہ ان کے سرپرستوں کی ہے۔ الطا
...
21 Jul 2024
ایم کیوایم آسٹریلیا میلبرن یونٹ کے زیرِ اہتمام یومِ تشَکرُ کی تقریب می
...
21 Jul 2024
پراپرٹی کیس میں تاریخی فیصلے پرایم کیو ایم برطانیہ کی جانب سے ہفتہ تشک
...
21 Jul 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us