Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔


 اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔
 Posted on: 1/9/2026 1

اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم کیوایم کے وفاپرست کارکنان وعوام باغ جناح گراؤنڈ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام میں بھرپورشرکت کرکے اسے تاریخ ساز بنائیں  #SohailAfridiWelcome …………………………………………………… میں اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح گراؤنڈ میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام کی مکمل حمایت کرتاہوں اور صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سہیل آفریدی کوخوش آمدید کہنے کے لئے اتوارکو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں، انہیں ویلکم کریں اوراس جلسہ عام کو تاریخ ساز جلسہ بنائیں۔انشاء اللہ وزیراعلیٰ KPK کے جلسہ عام میں ایم کیوایم کے وفاپرست کارکنان بھی بہت بڑی تعداد میں شرکت کریں گے اور جلسہ عام کو تاریخ ساز کامیابی سے ہمکنارکریں گے۔ مجھے امید ہے کہ یہ جلسہ ایک یادگارجلسہ ہوگا جس پر میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو اس جلسے کی کامیابی کی پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔  میں ایم کیوایم کے کارکنان، ماؤں، بہنوں، بزرگوں اورنوجوانوں سے یہ بھی درخواست کرتاہوں کہ وہ جلسہ عام میں ایم کیوایم کے پرچم لیکرہرگز نہ جائیں۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 375 ویں فکری نشست سے خطاب 9جنوری 2026ء

1/11/2026 2:14:12 PM