مذاکرات صرف پی ٹی آئی سے نہیں بلکہ اصل ایم کیو ایم سمیت تمام سیاسی جماعتوں اور تمام قوموں سے کئے جائیں ۔
پاکستان کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ تمام عوامی جماعتوں اور قوموں کا ملک ہے۔
جنرل عاصم منیر اگر واقعتاً ملک بچانا چاہتے ہیں تو مذاکرات صرف ایک سے نہیں بلکہ مظلوم بلوچوں، پشتونوں، سندھیوں، مہاجروں،ہزاروال،کشمیریوں، سرائیکیوں، گلگتیوں اور بلتستانیوں سے بھی کئے جائیں۔ پاکستان سب کا ہے۔
ملاحظہ کیجئے میرا اہم پالیسی بیان
|