Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کا آغاز ہوگیا


الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کا آغاز ہوگیا
 Posted on: 11/30/2013
الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کا آغاز ہوگیا
تقریب میں مختلف مذہبی ادبی، سماجی، کاروباری اور سیاسی شخصیات کے علاوہ مختلف ممالک کے سفارتکار بھی شریک ہیں
کراچی ۔۔۔30، نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تصنیف ’’فلسفہ ء محبت ‘‘ کی تقریب رونمائی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ۔ یہ تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ہے ۔ تقریب میں مولانا تنویر الحق تھانوی، مولانا اسد دیوبندی، مولانا اسد تھانوی، معروف صحافی ومدیراجمل دہلوی، محمود شام، آغا مسعود، ماہر تعلیم ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، ڈاکٹر فہم انصاری ، شاعر ومصنف خواجہ رفیق انجم، معروف ڈرامہ نگارمحترمہ فاطمہ ثریا بجیا، معروف سیاسی شخصیات نثار کھوڑو،الہٰی بخش سومرو، سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم ، مرزا اختیار بیگ، بشارت مرزا، معروف کاروباری شخصیات یاسین ملک، خالد تواب ، مہتا ب چاؤلہ، میاں زاہد، جمیل پراچہ، انور گاگئی، شمیم فرپو، منیر سلطان،فلم ، ٹی و ی اور اسٹیج کے معروف فنکار محمد علی شہکی، جاوید شیخ ، بہروز سبزواری ، مختلف ممالک کے سفارتکار اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے شخصیات شریک ہیں۔

9/8/2024 8:07:13 PM