Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ لندن میں محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی


 ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ لندن میں محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی
 Posted on: 11/3/2023

 ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ لندن میں محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی

لندن …  3  نومبر 2023ئ
 ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ 4  نومبر محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی۔ یہ محفلِ میلاد لندن میں ایجویئرکے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر واقع (145, Orange Hill Road, Edgware, HA8 OTR) میں ہفتہ کودوپہر ایک بجے منعقد کی جائے گی ۔ محفلِ میلاد میں تلاوتِ قرآن مجید، حمد اور سرکارِدوعالم ۖکی شان میں گلہائے عقیدت پیش کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میںشعبہ خواتین کی ارکان اورایم کیوایم برطانیہ کے کارکنان تیاریوں میں مصروف ہیں۔ محفلِ میلا د کی کارروائی فیس بک پر ایم کیوایم کے آفیشل پیج پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ 


4/27/2024 8:33:33 AM