Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز جمعہ ملک کے موجودہ حالات پر اہم خطاب کریںگے


ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز جمعہ ملک کے موجودہ حالات پر اہم خطاب کریںگے
 Posted on: 8/31/2023

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز جمعہ ملک کے موجودہ حالات پر اہم خطاب کریںگے
اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین سابقہ حکومت کی آئی ایم ایف سے ڈیل، بجلی، گیس، پیٹرول ، چینی، آٹا، چاول ، دال، سبزیوں اور روزمّرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے اسباب ووجوہات عوام کے سامنے رکھیں گے

لندن… 31 اگست 2023ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز جمعہ پاکستان وقت رات 8بجے ملک کے موجود ہ بگڑتے ہوئے حالات پر اہم براہ راست خطاب کریںگے۔اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین سابقہ حکومت کی آئی ایم ایف سے ڈیل، بجلی، گیس، پیٹرول ، چینی، آٹا، چاول ، دال، سبزیوں اور روزمّرہ استعمال کی دیگراشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے اسباب ووجوہات عوام کے سامنے رکھیں گے ۔ جناب الطاف حسین اپنے اس اہم خطاب میں ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن،کارکنوںکی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن پر بھی اظہارخیال کریں گے ۔جناب الطاف حسین کا یہ خطاب ان کے یوٹیوب چینل اور فیس بک اکاؤنٹ Revelations with Altaf Hussain پر براہ راست نشر کیاجائے گا۔

9/17/2024 2:49:06 PM