Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حید رآباد زون شعبہ خواتین کی کارکن درخشاں قاضی کی ہمشیرہ نسیم قاضی،مڈل ایسٹ ریاض یونٹ کے کارکن فہدی احمد کے والد محمد احمد اور سوشل میڈیا کے کارکن صاحبزادہ محمد قادر گدی کے والد عبدالغفار گدی کی علالت پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


 حید رآباد زون شعبہ خواتین کی کارکن درخشاں قاضی کی ہمشیرہ نسیم قاضی،مڈل ایسٹ  ریاض یونٹ کے کارکن فہدی احمد کے والد محمد احمد اور سوشل میڈیا کے کارکن صاحبزادہ محمد قادر گدی کے والد عبدالغفار گدی کی علالت پر بانی وقائد  جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 10/21/2022


حید رآباد زون شعبہ خواتین کی کارکن درخشاں قاضی کی ہمشیرہ نسیم قاضی،مڈل ایسٹ  ریاض یونٹ کے کارکن فہدی احمد کے والد محمد احمد اور سوشل میڈیا کے کارکن صاحبزادہ محمد قادر گدی کے والد عبدالغفار گدی کی علالت پر بانی وقائد
 جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
وفا پرست عوام وکارکنان نسیم قاضی،محمد احمد اور عبدالغفار گدی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ،جناب الطا ف حسین
 
لندن ۔۔21اکتوبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم حید رآباد زون شعبہ خواتین کی کارکن درخشاں قاضی کی ہمشیرہ نسیم قاضی،مڈل ایسٹ سعودی عرب ریاض یونٹ کے کارکن فہدی احمد کے والد محمد احمد اور سوشل میڈیا کے کارکن صاحبزاد محمد قادر گدی کے والد عبدالغفار گدی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے مائوں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں اور وفا پر ست کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ نسیم قاضی،محمد احمد اور عبدالغفار گدی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ۔
٭٭٭٭٭  



7/13/2024 7:28:10 PM