Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائدتحریک الطاف حسین کل ''میری آواز سنو'' کی خصوصی نشریات میں براہ راست خطاب کریں گے
Posted on: 10/30/2020
قائدتحریک الطاف حسین کل ''میری آواز سنو'' کی خصوصی نشریات میں
براہ راست خطاب کریں گے
خصوصی نشریات کا آغاز امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر12 بجے،لندن وقت کے مطابق شام4 بجے اور پاکستان کے وقت کے مطابق رات9 بجے ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کل بروز ہفتہ فیس بک پر ''میری آواز سنو'' کی خصوصی نشریات میں براہ راست خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے مورخہ 28، اکتوبر2020ء کو چار روزہ مہم شروع کی گئی تھی جس میں سوشل میڈیاکے ذریعے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکروفلسفہ کے فروغ، پاکستان کی مظلوم قوموں کے حق خودارادیت، سندھ اوربلوچستان کے جزائر پر چائنا کے قبضے، فوجی اشرافیہ کی جانب سے ان صوبوں کے قدرتی وسائل اورمعدنیات کی لوٹ مار اور پاکستان کی مظلوم قوموں پر ڈھائے جانے والے دیگر ریاستی مظالم سے دنیاکوآگاہ کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔
اس مہم کے دوران ٹوئٹر پر خصوصی ہیش ٹیگ #AltafTheRealChallenger چلایاگیا، ایم کیوایم اوورسیز یونٹوںکے ذمہ داران و کارکنان کی جانب سے وڈیولاگز جاری کیے گئے اور اپنے اپنے ممالک کے صدور، وزرائے اعظم اور منتخب نمائندگان کو خطوط بھی ارسال کیے گئے ۔ ایم کیوایم امریکہ کی چارروزہ مہم کے آخری دن یعنی کل بروز ہفتہ ''میری آواز سنو''کی ٹیم کی جانب سے فیس بک پر خصوصی نشریات پیش کی جائے گی ،اس خصوصی نشریات کا آغاز امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر12 بجے،لندن وقت کے مطابق شام4 بجے اور پاکستان کے وقت کے مطابق رات9 بجے ہوگا۔اس دوران قائد تحریک جناب الطاف حسین کسی بھی وقت میری آواز سنوکی خصوصی نشریات میں براہ راست خطاب کریں گے۔
٭٭٭٭٭
5/28/2023 7:14:27 PM
بانی پاکستان قائداعظم کوسلوپوائزن دیکر قتل کیاگیا Altaf Hussain On Twi
...
27 May 2023
اداس چہروں کی کہانی
...
26 May 2023
دعوت فکر:
...
25 May 2023
ایم کیوایم کے کارکنوں سے رابطوں اور مشاورت کیلئے تین رکنی ایڈوائزری ک
...
25 May 2023
رابطہ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کی امریکی ریاست ٹیکساس کے ریاستی نمائندگا
...
24 May 2023
سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی تقریرپر عائد
...
23 May 2023
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب! سلام وآداب
...
22 May 2023
یادگار شہداء فوجی شہداء کی ہویاسویلین شہداء کی ،مقدس ہوتی ہے
...
22 May 2023
میئرکراچی الیکشن کے بارے میںقائدتحریک الطاف حسین کے اصولی بیان سے پیپ
...
21 May 2023
مسلمہ جمہوری اصولوں کے تحت میئر اور ڈپٹی میئر کا حق ایوان میں اکثریت
...
20 May 2023
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us