Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کل بروز جمعہ پاکستان کے موجودہ حالات کے بارے میں اہم لیکچر دیں گے


 Posted on: 10/8/2020

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کل بروز جمعہ پاکستان کے
 موجودہ حالات کے بارے میں اہم لیکچر دیں گے
جناب الطاف حسین کایہ لیکچر جمعہ کولندن وقت کے مطابق
 شام 4 بجے اورپاکستان وقت کے مطابق رات 8بجے ہوگا

لندن  …  8  اکتوبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کل بروز جمعہ 9  اکتوبر کو پاکستان کے موجودہ حالات کے بارے میں اہم لیکچر دیںگے۔ اپنے لیکچر میں وہ ملک کے بدلتے ہوئے سیاسی حالات وواقعات ، محروم قوموں کے حقوق اور ملک کی مجموعی صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات کااظہارکریںگے۔ جناب الطاف حسین کایہ اہم خطاب جمعہ کو لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے اورپاکستان کے وقت کے مطابق رات 8بجے ہوگا۔ جناب الطا ف حسین کایہ خطاب سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کیاجائے گا۔ سوشل میڈیا کے لنکس کل جاری کئے جائیںگے۔ 

٭٭٭٭٭


9/12/2024 11:49:40 AM