Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کوئٹہ میں اپنے بنیادی تعلیمی حق کیلئے پرامن مظاہرہ کرنے والے بلوچ طلبہ وطالبات کی گرفتاریاں، تشدد اور بلوچ طالبات کی بے حرمتی کرنے کاواقعہ انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔ الطاف حسین


 Posted on: 6/25/2020

 کوئٹہ میں اپنے بنیادی تعلیمی حق کیلئے پرامن مظاہرہ کرنے والے بلوچ طلبہ وطالبات کی گرفتاریاں، 
تشدد اور بلوچ طالبات کی بے حرمتی کرنے کاواقعہ انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔ الطاف حسین


لندن  …  24  جون 2020 ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں اپنے بنیادی تعلیمی حق کے لئے پرامن مظاہرہ کرنے والے بلوچ طلبہ وطالبات کی گرفتاریاں، تشدد اورپولیس وسیکوریٹی فورسز کی جانب سے بلوچ طالبات کی بے حرمتی کرنے کاواقعہ انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔ جناب الطاف حسین نے اپنے بیان میںکہاکہ ایسی ہی وحشت وبربریت اورظالمانہ سلوک نے بلوچ عوام کوعلیحدگی کا راستہ اختیارکرنے پر مجبورکردیاہے ۔ انہوں نے ریاستی ظلم وبربریت کے خلاف غیوربلوچ نوجوانوں، بزرگوں ، ماؤں اوربہنوں کے ساتھ ایک بار پھرمکمل یکجہتی کااظہارکیااورمطالبہ کیاکہ تمام بلوچ طلبہ وطالبات کوفی الفوررہاکیاجائے اوران کامطالبہ منظور کیاجائے ۔ 

٭٭٭٭٭









9/7/2024 10:56:35 AM