کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے ہمدرد سید احسن رضا کی صحتیابیکے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔۔۔۔ 26 اگست 2019ئ
ایم کیوایم کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے ہمدرد سید احسن رضا کی علالت پر تشویش کااظہارکرتے ہو"ے اللہ تعالیٰ کے حضوران کے اۤپریشن کی کامیابی اور جلدصحتیابی دعاکی ہے۔ انہوں نے کارکنان اورہمدردوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ سیداحسن رضا کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ سیداحسن رضا عارضہ قلب میںمبتلاہیںاوراۤپریشن کے سلسلے میں ہیوسٹن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
٭٭٭٭٭