Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
حریت پسند بلوچ رہنماؤں سے قائد تحریک الطاف حسین کے طویل مذاکرات
Posted on: 1/15/2019
حریت پسند بلوچ رہنماؤں سے قائد تحریک الطاف حسین کے طویل مذاکرات
ملک پر فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ناجائز قبضے کے خلاف آپس میں متحد ہوکر مشترکہ جدوجہدپراتفاق
عنقریب تمام محکوم قومیں اس تناظر میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گی
حق پرست ہمدردعوام، اللہ تعالیٰ کے حضور اس اتحاد کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مورخہ 14، جنوری2019ء بروز پیر بلوچ قوم پرست کامریڈز، ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس، قانون داں اور بڑی بہادری وحوصلے سے شہادتیں قبول کرنے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں اپنا گھربار لٹوانے والے غیرت مند بلوچ رہنماؤں سے طویل مذاکرات کئے ہیں۔ مذاکرات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ تمام مظلوم ومحکوم قومیں ،پورے ملک پر فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ناجائز قبضے کے خلاف آپس میں متحد ہوکر مشترکہ جدوجہد کریں گی اور عنقریب تمام محکوم قومیں اس تناظر میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گی ۔ مذاکرات کے دوران بلوچ، مہاجر اورپشتون حریت پسندوں کے ماورائے عدالت قتل ، ان کے اہل خانہ کے ساتھ کئے جانے والے سفاکانہ مظالم اور حریت پسندوں کو لاپتہ کرنے کے غیرآئینی وغیرقانونی عمل کے خلاف ایک دوسرے سے ہمدردی کااظہارکیاگیا اور یہ عہد کیاگیا کہ تمام قومیتوں کے ایک ایک حریت پسند شہیدکے خون کے ہرقطرے کاحساب لیاجائے گا۔
دریں اثناء ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے تمام حق پرست ہمدردعوام سے اپیل کی کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور اس اتحاد کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
*****
10/19/2025 10:51:32 PM
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
مہاجروں کو انصاف فراہم کیا جائے
...
16 Oct 2025
خدارا افغانستان سےدشمنی بڑھانےکے بجائےمعاملات کوبہتر بنائیں۔ الطاف حسی
...
15 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں رکاوٹیں کھڑی کرنا اور غ
...
12 Oct 2025
آفتاب الدین بقائی مرحوم کا نام تحریکی جدوجہد کی تاریخ میں زندہ وجاوید
...
11 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us