Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم کے والد محمداظہارالحسن حیدری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خو انی کی گئی


 ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم کے والد محمداظہارالحسن حیدری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خو انی کی گئی
 Posted on: 5/21/2018

ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم کے والد محمداظہارالحسن حیدری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خو انی کی گئی
قرآن خوانی میں کنوینرڈاکٹرندیم احسان، دیگر اراکین رابطہ کمیٹی، یوکے کے ذمہ داروں، کارکنوں اوران کے اہل خانہ کی شرکت
محمداظہارالحسن حیدری مرحوم کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ سینٹرل آرگنائزرسہیل شمس کے والد شمس الدین شیخ اور
ایم کیوایم بیلجیئم کی یونٹ کمیٹی کے رکن ناصر پٹنی کے بڑے بھائی حنیف پٹنی کے ایصال ثواب کے لئے بھی فاتحہ خوانی کی گئی
شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبرکی صحتیابی اورقائدتحریک الطاف حسین کی درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

لندن ۔۔۔ 21 مئی 2018ء
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم کے والد محمداظہارالحسن حیدری مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی میں ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، دیگر اراکین رابطہ کمیٹی، یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ، لندن کے چیپٹرز کے کارکنوں اوران کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔ قرآن خوانی کے بعد ہاشم اعظم کے والدمحمداظہارالحسن حیدری مرحوم کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ سینٹرل آرگنائزرسہیل شمس کے والد شمس الدین شیخ اورایم کیوایم بیلجیئم کی یونٹ کمیٹی کے رکن ناصر پٹنی کے بڑے بھائی حنیف پٹنی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کی انچارج محترمہ صفیہ اکبرکی صحتیابی اورقائدتحریک الطاف حسین کی درازی عمراورتحریک کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ 

*****







9/16/2024 4:52:37 AM