Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف پاکستان میں تمام تنظیمی امور دیکھیں گے۔قاسم علی رضا،انچارج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ


  رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف پاکستان میں تمام تنظیمی امور دیکھیں   گے۔قاسم علی رضا،انچارج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ
 Posted on: 12/3/2017

 رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف پاکستان میں تمام تنظیمی امور دیکھیں 
 گے۔قاسم علی رضا،انچارج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ 
 پاکستان میں موجود تنظیمی ذمہ داران اپنے تنظیمی معاملات کیلئے ڈاکٹرحسن ظفرعارف سے رابطہ کریں۔قاسم علی رضا
حالات کے جبر کے باعثبیرون ملک مقیم ذمہ داران بھی تنظیمی معاملات کے حوالے سے ڈاکٹرحسن ظفرعارف سے رابطہ کریں 

لندن  ……  3، دسمبر2017ء
 متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے انچارج قاسم علی رضا نے اپنے ایک بیان میں واضح کیاہے کہ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف پاکستان میں تمام تنظیمی امور دیکھیں گے جنہیں تنظیمی فیصلوں کامکمل اختیارہے لہٰذا پاکستان میں موجود تنظیمی ذمہ داران اپنے تنظیمی معاملات کے لئے ڈاکٹرحسن ظفرعارف سے رابطہ کریں۔ ان سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں رابطہ کمیٹی کے رکن مومن خان مومن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ قاسم علی رضانے زونوں، سیکٹروں یاتنظیمی شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ان ذمہ داران سے بھی جوحالات کے جبرکے باعث بیرون ملک مقیم ہیں،کہاہے کہ وہ بھی کسی زون،سیکٹر یاشعبہ کے تنظیمی معاملات کے حوالے سے کوئی تجویزہوتووہ بھی ڈاکٹرحسن ظفرعارف سے رابطہ کریں۔ 

٭٭٭٭٭

7/26/2024 6:12:12 PM