Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں نے مانچسٹرارینا دھماکے میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے افرادسے اظہاریکجہتی کیلئے پھول چڑھائے
Posted on: 5/27/2017
ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں نے مانچسٹرارینا دھماکے میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے افرادسے
اظہاریکجہتی کیلئے پھول چڑھائے
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ خواتین اوربچے بھی اظہاریکجہتی کرنے والوں میں شامل تھے
قائدتحریک الطاف حسین اور تمام کارکنوں کی جانب سے مانچسٹربم دھماکے کے متاثرین سے ہمدردی کااظہارکرتے ہیں۔ محمدحفیظ
ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں نے مانچسٹرارینا میں ہونے والے دھماکے پرمتحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر مانچسٹرارینا جاکر دہشت گردی کانشانہ بننے والے افرادسے اظہاریکجہتی کے لئے پھول چڑھائے ۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی افسوس اورہمدردی کااظہارکیااورزخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاکی ۔دھماکے کے بعد مانچسٹراریناکے اطراف کے علاقے کو سیل کردیاگیاتھاجسے گزشتہ روز ہی کھول دیاگیا۔جس کے بعد اریناکے قریب ہی لوگ اظہاریکجہتی کے لئے پہنچناشروع ہوگئے ۔ ایم کیوایم مانچسٹریونٹ کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ خواتین اوربچے بھی اظہاریکجہتی کے لئے وہاں پہنچے تھے ۔ کارکنوں،خواتین اوربچوں نے اپنے ہاتھوں میں ایم کیوایم کے پرچم ، بانی وقائدجناب الطاف حسین کے پورٹریٹ کے علاوہ مختلف اٹھائے ہوئے تھے جن پر دہشت گردی کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ مانچسٹرسمیت برطانیہ کے تمام عوام سے یکجہتی کے اظہارکے لئے بھی کلمات تحریر تھے ۔ اس موقع پر ایم کیوایم مانچسٹر کے آرگنائزر محمدحفیظ نے کہاکہ ہم قائدتحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے تمام کارکنوں کی جانب سے مانچسٹربم دھماکے کے متاثرین سے ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ہرقسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے اوروہ سمجھتی ہے کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے تمام مذاہب اورطبقوں کے عوام کومتحد ہوناچاہیے ۔
*****
5/16/2026 11:18:53 PM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us