Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے کارکنوں معید گدی اورمحسن کوفی الفوررہاکیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 5/22/2017
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے کارکنوں معید گدی اورمحسن کوفی الفوررہاکیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
معید گدی اورمحسن کوپی آئی بی ٹولے کی ایماء پرگزشتہ روز ریلی کے موقع پر گرفتارکیاگیا
ان کارکنوں کاجرم یہ تھاکہ انہوں نے ریلی کے موقع پرقائدتحریک الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے تھے
معید گدی اورمحسن کو سی آئی اے سینٹرمیں تشدد کا نشانہ بنایاجارہاہے اورسیاسی وفاداری تبدیل کرنے کیلئے دباؤڈالاجارہاہے
یہ ظلم بندکیاجائے اوراتناظلم نہ کیاجائے کہ عوام ان مظالم کے خلاف سڑکوں پر آنے پر مجبورہوجائیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں معیدگدی اورمحسن کوگرفتارکرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ روز حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں معید گدی اورمحسن کوپی آئی بی ٹولے کی ایماء پر گرفتارکرلیاگیا اوران کارکنوں کاجرم یہ تھاکہ انہوں نے ایک ریلی کے موقع پرقائدتحریک الطاف حسین کے حق میں محض نعرے لگائے تھے ۔ ان کارکنوں کو گزشتہ رات سے سی آئی اے سینٹرمیں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایاجارہاہے ۔اطلاعات کے مطابق اب ان کارکنوں پرسیاسی وفاداری تبدیل کرنے کے لئے دباؤڈالاجارہاہے۔ رابطہ کمیٹی نے معیدگدی اورمحسن کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی سرگرمیوں کی آزادی ہے حتیٰ کہ کالعدم تنظیمیں تک نام بدل کراپنی سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں مگران پر کوئی پابندی نہیں لیکن ایم کیوایم کی پر امن سیاسی سرگرمیوں بھی پابندی عائد ہے اوراس کے کارکنوں کومحض نعرے لگانے پربھی گرفتار کیا جارہاہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ ظلم بندکیاجائے اوراتناظلم نہ کیاجائے کہ عوام ان مظالم کے خلاف سڑکوں پر آنے پر مجبورہوجائیں۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں معید گدی اورمحسن کوفی الفوررہاکیاجائے ۔
*****
5/15/2026 10:05:43 PM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us