2، مئی 2017ء
انتہائی اہم اعلان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے تمام مخلص مردوخواتین کارکنان جنہوں اب تک یکم مئی 2017ء کو جاری کیاجانے والا بابائے مہاجرقوم قائدتحریک محترم الطاف حسین کا آڈیو پیغام بعنوان "Wake-up call for Mohajir Nation" نہیں سنا ہے، ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا یہ انتہائی فکرانگیز آڈیو پیغام ضرورسنیں ۔
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا مذکورہ آڈیو پیغام ایم کیوایم کی ویب سائٹ www.mqm.org پر موجود ہے ۔ پاکستان میں مقیم کارکنان وعوام یہ فکرانگیز آڈیو پیغام ایم کیوایم کے فیس بک پیج MQM (Muttahida Quami Movement) پربھی سماعت کرسکتے ہیں جبکہ یہ آڈیو پیغام واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہے ۔
جو کارکنان وعوام قائد تحریک جناب الطاف حسین کا یہ آڈیو پیغام اب تک نہیں سن سکے ہیں وہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے واٹس ایپ نمبر00 44 7399 367438 پراپنا واٹس ایپ نمبر بھیج دیں ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین کاآڈیو پیغام بعنوان "Wake-up call for Mohajir Nation" ان کے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کردیا جائے گا۔
شکریہ
ایم کیوایم
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ
لندن