نیوز الرٹ:
حیدرآباد کے وفاپرست عوام کے نام بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین پر مبنی خصوصی آڈیو پیغام بہت جلد ریلیز کیاجائے گا۔
تمام ساتھی اس پیغام کو نہ صرف غور سے سنیں بلکہ زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں۔
شکریہ
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ
لندن
|