Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قیام پاکستان کے بعد سے آج تک کسی ایک سیاسی جماعت کا نام بتادیں جس میں فوج اورآئی ایس آئی کے جرنیلوں نے گروپ نہ بنائے ہوں، رابطہ کمیٹی کا سوال
Posted on: 4/8/2017 1
سیاسی معاملات میں فوج اور خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت غیرآئینی ہے، رابطہ کمیٹی
قیام پاکستان کے بعد سے آج تک کسی ایک سیاسی جماعت کا نام بتادیں جس میں فوج اورآئی ایس آئی کے جرنیلوں
نے گروپ نہ بنائے ہوں، حاضر سروس اعلیٰ حکام،سیاسی ومذہبی رہنما اورعوام وکارکنان سے رابطہ کمیٹی کا سوال
کیاآپ نہیں جانتے کہ یہ سب بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں؟رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ سیاسی معاملات میں فوج اور خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت غیرآئینی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے پاکستانی فوج کے حاضر سروس اعلیٰ حکام،سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ، عوام اورکارکنان سے سوال کیاکہ وہ قیام پاکستان کے بعد سے آج تک کسی ایک سیاسی جماعت کا نام بتادیں جس میں فوج اورآئی ایس آئی کے جرنیلوں نے گروپ نہ بنائے ہوں؟
رابطہ کمیٹی نے مزید سوال کیاکہ کیاآپ نہیں جانتے کہ یہ سب بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں؟
*****
5/15/2026 3:51:48 AM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us