Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
چائنا کٹنگ ٹولہ بارہاچاند پرتھوک کر صرف اپنا ہی چہرہ غلیظ کررہا ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 4/6/2017 1
چائنا کٹنگ ٹولہ بارہاچاند پرتھوک کر صرف اپنا ہی چہرہ غلیظ کررہا ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
مصطفی کمال کو اسی بات کی تنخواہ دی جاتی ہے کہ وہ اپنے آقاؤں کی خوشنودی حاکیلئے قائد تحریک کے خلاف بکواس کرے ، رابطہ کمیٹی
جرائم پیشہ عناصر محض تنخواہ بڑھانے کیلئے بابائے مہاجرقوم الطاف حسین کے خلاف ہزیان بک رہے ہیں، رابطہ کمیٹی
جرائم پیشہ عناصر جھوٹے الزامات عائد کرکے عوام کو گمراہ اور خودکو بے گناہ ثابت نہیں کرسکتے، رابطہ کمیٹی
چائنا کٹنگ ،بھتہ خوری اورسانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں ملوث عناصر کو قدرت کے مکافات عمل کا سامنا کرنا پڑے گا، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے چائناکٹنگ اوربھتہ خوری کے ماہرین کے سرغنہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چائنا کٹنگ ٹولہ بارہاچاند پرتھوک کر صرف اپنا ہی چہرہ غلیظ کررہا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نو سو چوہے کھاکر پارسائی کا دعویٰ کرنے والے کم نسل مصطفی کمال کو اسی بات کی تنخواہ دی جاتی ہے کہ وہ اپنے آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بکواس کرے یہی وجہ ہے کہ اس کم ظرف نے محض اپنی تنخواہ بڑھانے کیلئے سوائے بکواس کرنے اورزہراگلنے کے آج تک کوئی دوسرا کام نہیں کیاہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ چائنا کٹنگ ، بھتہ خوری اور بے گناہ شہریوں کی قتل وغارتگری میں ملوث ضمیرفروش عناصر کل تک ایم کیوایم میں سیاہ وسفید کے مالک تھے تو انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین میں کوئی برائی دکھائی نہیں دی اور جب جناب الطاف حسین نے ان جرائم پیشہ عناصر سے ایم کیوایم کی صفوں کو پاک کیاتو یہ کم ظرف عناصر اپنی اوقات پر آگئے اور اپنے تمام ترجرائم اور سیاہ کرتوتوں کا ملبہ قائد تحریک جناب الطاف حسین پر ڈال کر خود کوبری الزمہ قراردینے کی شرمناک کوشش میں مصروف ہیں، یہ جرائم پیشہ عناصر سراسر جھوٹے اوربے بنیادالزامات عائد کرکے نہ تو عوام کو گمراہ کرسکتے ہیں اورنہ ہی منافقانہ عمل کرکے خودکو بے گناہ ثابت کرسکتے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ انشاء اللہ چائنا کٹنگ کے ذریعہ سرکاری زمینوں کی بندربانٹ ،سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے ذمہ دار اور بھتہ خوروں کو اسی دنیا میں قدرت کے مکافات عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
*****
12/24/2025 1:00:26 AM
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us