Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ پر بابائے مہاجرقوم الطاف حسین کا اظہارمذمت
Posted on: 3/31/2017
پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ پر بابائے مہاجرقوم الطاف حسین کا اظہارمذمت
دھماکہ میں درجنوں اہل تشیع افراد کے شہید وزخمی ہونے پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
مذہب ، عقیدہ اور مسلک سے اختلاف کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے والے انسانیت کے کھلے دشمن ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے بانی وقائد اوربابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکہ میں درجنوں اہل تشیع افراد کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مذہب ، عقیدہ اور مسلک سے اختلاف کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے والے انسانیت کے کھلے دشمن ہیں اور ایسے سفاک دہشت گرداوران کے سرپرست کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے ۔ جناب الطاف حسین نے پارہ چنارامام بارگاہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلندفرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کرے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ جناب الطاف حسین نے بم دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ۔
*****
6/22/2026 1:59:29 PM
ایم کیوایم کے خلاف 1992ء کے فوجی آپریشن کے دوران ڈھائے گئے بھیانک مظ
...
22 Jun 2026
اگر 1992ء میں پورے ملک سے ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے خلاف آواز
...
21 Jun 2026
19 جون 1992ء کادن ایم کیوایم کے لئے یوم سیاہ ہے……الطاف حسین
...
19 Jun 2026
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، ک
...
14 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us