Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے والد سید احمد علی کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کا ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
Posted on: 11/18/2016
رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے والد سید احمد علی کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کا ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے انچارج اور رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے والدسید احمد علی کے انتقال پر مصطفی عزیز آبادی کو ٹیلی فون کر کے ان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہوئے مرحوم کے تمام سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ والد کی حیثیت گھر میں ایک سربراہ کی ہوتی ہے اورگھرکے سربراہ کی موجودگی باعث برکت اور باعث رحمت بھی ہوتی ہے۔ والد کے انتقال سے آپ تمام گھروالے دکھ کی جس کیفیت سے گزررہے ہیں میں اس کا اندازہ کرسکتا ہوں۔دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم احمد علی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مصطفی عزیز آبادی سمیت مرحوم کے تما م سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین )
*****
2/11/2026 1:51:27 AM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us