Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اور یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 11/14/2016
رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اور یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اورڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ راشداقبال مرحوم اور محمدیونس مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبر جمیل عطاکرے۔
*****
رکن قومی اسمبلی علی راشدکے والدراشداقبال اورڈسٹرکٹ سینٹرل کے یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کااظہارتعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے یوسی چیئرمین راؤ اقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ راشداقبال مرحوم اورمحمدیونس مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبر جمیل عطاکرے۔
*****
5/15/2026 3:51:56 AM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us