Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی فون لائنز اورانٹرنیٹ سروس عارضی طورپر بحال ہوگئی
Posted on: 11/9/2016
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی فون لائنز اورانٹرنیٹ سروس عارضی طورپر بحال ہوگئی
پاکستان سمیت دنیا بھرسے عطیات جمع کرانے والے کارکنان وہمدردوں سے دلی تشکرکااظہار کرتے ہیں ، ندیم نصرت
کارکنان اورہمدردعوام ، ایم کیوایم کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے مالی تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے مالی بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرسے عطیات جمع کرانے والے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں سے دلی تشکرکااظہار کرتے ہوئے کہاکہ تحریکی ساتھیوں کے تعاون سے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی ٹیلی فون لائن اور انٹرنیٹ سروس عارضی طورپر بحال ہوگئی ہے ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ مالی بحران کے باعث بلوں کی عدم ادائیگی پر گزشتہ چاردنوں سے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی ٹیلی فون لائنز اور انٹرنیٹ سروس بند تھیں اورپاکستان سمیت دنیا بھرسے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں نے ایم کیوایم کی مالی مشکلات کے پیش نظر حسب توفیق اپنے عطیات بھیجے اور یہ سروس عارضی طورپر بحال ہوگئی ہے ۔ ندیم نصرت نے ایم کیوایم کے تمام کارکنان اورہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ ایم کیوایم کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے مالی تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں اور حسب توفیق اپنے عطیات جمع کرانے کا سلسلہ جاری رکھیں ۔ندیم نصرت نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن عطیات جمع کرانے والے تمام کارکنان اورہمدردوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
*****
2/11/2026 1:46:11 AM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us