نارتھ کراچی کے حق پرست کونسلر لیاقت علی کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی کے سینئر کارکن اور حق پرست کونسلر سید لیاقت علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین)
سیدلیاقت علی کی عمر52سال تھی ۔ دس روزقبل ان کاپیٹ میں رسولی کاآپریشن ہواتھا۔ آپریشن کے بعد گھرمنتقل کردیاگیاتھاگزشتہ روزان کی طبیعت دوبارہ خراب ہوئی جس کے نتیجے میں وہ انتقال کرگئے ۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ، تین بیٹے اورتین بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مرحوم کوعلاقائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔
*****

Back to Conversion Tool