Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر رکن رابطہ کمیٹی اظہار احمد خان، اراکین سی ای سی، نامزد ڈپٹی میئر کراچی، اراکین اسمبلی، منتخب بلدیاتی نمائندگان کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ
Posted on: 8/7/2016 1
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر رکن رابطہ کمیٹی اظہار احمد خان، اراکین سی ای سی، نامزد ڈپٹی میئر کراچی، اراکین اسمبلی، منتخب بلدیاتی نمائندگان کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ
کراچی ۔۔۔ 07، اگست 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد خان، اراکین سی ای سی، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن، نامزد حق پرست ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا، حق پرست اراکین اسمبلی، منتخب چیئر مین، وائس چیئرمین اور بلدیاتی نمائندگان نے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر کراچی میں حالیہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ گجر نالہ، اورنگی نالہ، چمن سنیما، بسم اللہ ہوٹل پاک کالونی، جہانگیر آباد، لانڈھی، کورنگی، ملیر، شاہ فیصل، گلستانِ جوہر، گلشن اقبال، اسکیم 33، لائنزایریا، سوسائٹیم محمود آباد، ڈیفنس، برنس روڈ، رنچھوڑ لائن، بلدیہ ٹاؤن، قصبہ علیگڑھ، اورنگی ٹاؤن، سرجانی، نیو کراچی، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد گلبہار، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایرا سمیت شہر کے دیگر متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اوروہاں ایم کیو ایم کے کارکنان کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی نے بارش سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں سے ملاقات کی اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے ہر مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ مشکل کے اس گھڑی میں ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور منتخب نمائند گان آپ کے ساتھ ہیں اور آئندہ بھی آپ کے ساتھ رہیں گے۔
تصاویر
10/23/2025 4:17:04 AM
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us