Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی نے کر اچی شہر میں طو یل بند ش کے بعد بھی لو ڈشیڈنگ کے دورانئے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے


رابطہ کمیٹی نے کر اچی شہر میں طو یل بند ش کے بعد بھی لو ڈشیڈنگ کے دورانئے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
 Posted on: 4/16/2016
رابطہ کمیٹی نے کر اچی شہر میں طو یل بند ش کے بعد بھی لو ڈشیڈنگ کے دورانئے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
کے الیکٹر ک کی نا قص منصوبہ بندی اور اکثر مقا ما ت پر نا اہلی کی وجہ سے کر اچی کی عوام مو سم گر ما کے آغا ز سے ایک اذیت ناک اور کر بنا ک صورتحا ل سے دوچار ہیں،رابطہ کمیٹی 
وفا قی وزیر پا نی وبجلی اور سند ھ حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ کے الیکٹر ک من ما نیو ں کا فو ری طورپر نو ٹس لیا جا ئے اور اس کیخلا ف نیپرا کے قانون کے مطا بق کا رروائی کی جا ئے،رابطہ کمیٹی 
کر اچی ۔۔۔16اپر یل 2016ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے شہر بھر میں مختلف حیلے اور بہا نو ں سے کے الیکٹر ک کی طر ف سے کر اچی شہر میں طو یل بند ش کے بعد بھی لو ڈشیڈنگ کے دورانئے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں را بطہ کمیٹی نے کہا کہ شدید گر می کے آغا ز کے ساتھ لو ڈشیڈنگ کے علا وہ لمبے وقفے کیلئے بجلی کی فر اہمی منقطع کر نا روز کا معمول ہو گیاہے جس سے کر اچی کے عوام ذہنی کر ب کا شکا ر ہیں اور ان کے معمو لا ت زند گی بری طر ح سے متا ثر ہو رہی ہے ۔کے الیکٹر ک کی نا قص منصوبہ بندی اور اکثر مقا ما ت پر نا اہلی کی وجہ سے کر اچی کی عوام مو سم گر ما کے آغا ز سے ایک اذیت نا ک اور کر بنا ک صورتحا ل سے دوچار ہیں،رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ موسم گرما میں کے الیکڑک کو اپنے نظام کو اپ گریڈ کرلانا چاہیے تھا مگر ایسا نہیں کیاگیا اور اپ گریڈیشن کے نام سے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کر دی ہے۔ را بطہ کمیٹی نے مز ید کہا کہ کے الیکٹر ک کے افسران کی طر ف سے متعد د با ر صورت حا ل کی بہتر ی کی یقین دہا نی کے با جود کر اچی شہر میں بجلی کی فر اہمی کی صورتحا ل رو ز بروز خراب ہو رہی ہے ۔کر اچی کے شہر یو ں کی طر ف سے زائد بلز نگ کی شکا یات روز کی بنیا د پر بڑھتی جا رہی ہیں مگر متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریو ں سے غا فل ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے وفا قی وزیر پا نی وبجلی اور سند ھ حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ کے الیکٹر ک من ما نیو ں کا فو ری طورپر نو ٹس لیا جا ئے اور اس کیخلا ف نیپرا کے قانون کے مطا بق کا رروائی کی جا ئے ۔

9/8/2024 2:59:05 PM