تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر اے پی ایم ایس او کے سابق مرکزی عہدیداران وحید الزماں ، توصیف اعجاز اور عادل خان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی
ذمہ داران و کارکنان مذکورہ افراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ، رابطہ کمیٹی
کر اچی ۔۔۔11اپر یل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر اے پی ایم ایس او کے سابق مرکزی عہدیداران وحید الزماں ، توصیف اعجاز اور عادل خان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی ٹاؤنز اور یوسیز کے تمام ذمہ داران و کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ افراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ۔