کراچی این اے 245اور پی ایس115 کے ضمنی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کی کامیابی کی خوشی میں ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ اہتمام ہوم اسٹیڈ ہال میں دورکعت نمازِ شکرانہ کا انعقاد کیا گیا
نمازِ شکرانہ میں اراکین رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ عبدالحسیب ،اقبال مقدم ، رکن سینٹرل ایگزیکٹو کونسل نوید شمسی، جوائنٹ انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی اسلم شیخ،ایم کیو ایم حیدرآباد کے نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان و اراکین زونل کمیٹی ،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی انجینئر صابر حسین قائم خانی، راشد خلجی ، دلاور قریشی ایڈوکیٹ ،سیکٹرز و یونٹس کے ذمہ دارارن و کارکنان اور حق پرست عوام کی کثیر تعداد موجودتھی
نمازِ شکرانہ کے اختتام پر رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب نے اجتماعی دعا کرائی جس میں بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین کی صحتِ کاملہ و عاجلہ، درازی عمر بالخیر ، شہداؤں کے درجات کی بلندی اور تحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا ئیں کی گئیں
حیدرآباد۔۔۔09 ،جنوری،2016 ء
کراچی این اے 245اور پی ایس115کے ضمنی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کی کامیابی کی خوشی میں ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ اہتمام ہوم اسٹیڈ ہال میں دورکعت نمازِ شکرانہ کا انعقاد کیا گیا ۔ نمازِ شکرانہ میں اراکین رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ عبدالحسیب ،اقبال مقدم ، رکن سینٹرل ایگزیکٹو کونسل نوید شمسی، جوائنٹ انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی اسلم شیخ،ایم کیو ایم حیدرآباد کے نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان و اراکین زونل کمیٹی ،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی انجینئر صابر حسین قائم خانی، راشد خلجی ، دلاور قریشی ایڈوکیٹ ،سیکٹرز و یونٹس کے ذمہ دارارن و کارکنان اور حق پرست عوام کی کثیر تعداد موجودتھی۔نمازِ شکرانہ کے اختتام پر رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب نے اجتماعی دعا کرائی جس میں بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین کی صحتِ کاملہ و عاجلہ، درازی عمر بالخیر ، شہداؤں کے درجات کی بلندی اور تحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا ئیں کی گئیں۔