کنور نوید کور ابطہ کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقر ر کر دیا گیا
رابطہ کمیٹی پاکستان ولندن کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ
قائد تحریک الطاف حسین نے فیصلہ کی توثیق کر دی
لندن ۔یکم اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کمیٹی کے سینئر رکن اور حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل کو رابطہ کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقرر کر دیا ہے ۔ اس بات کا فیصلہ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ، قائد تحریک الطاف حسین نے اس فیصلہ کی توثیق کر دی ہے ۔