متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام صاف کراچی مہم پانچویں روز میں داخل ہوگئی
شہر کی متعددیوسیز کلین کراچی کے ساتھ ساتھ گرین کراچی میں تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں
ایم کیوایم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر 14سے 16یوسیز میں صفائی کے امور انجام دیئے جارہے ہیں
صفائی مہم میں کارکنان ، عوام کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد کی جانب سے بھی حصہ لیاجارہا ہے
اختیارات اور وسائل نہ ہونے کا ایم کیوایم نے بہانہ نہیں بنایا بلکہ عملی طور پر صاف کراچی مہم کے ذریعے شہریوں کی خدمت کیلئے نکل آئی ہے، شہریوں کے تاثرات
کر اچی ۔۔۔15مارچ 2016ء