| 
یہ کیسا پاکستان ہے؟
ملک میں انصاف ناپید ہوگیا ہے،
مظلوموں کی فریاد سننے والا کوئی نہیں، عدالتیں انصاف نہیں کررہی ہیں،
انصاف کے بجائے لمبی تاریخیں دے رہی ہیں۔
تاخیر سے عدالت پہنچے پر ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی کی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔ نثار پنہور اور انور ترین کی جبری گمشدگی کے خلاف پٹیشن کی سماعت کیلئے ایک ایک مہینے کی تاریخ دی جارہی ہے۔
 
 
 |