Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین کا نارتھ ناظم آباد ریذیڈنٹس کمیٹی کے اراکین سے خطاب


قائد تحریک جناب الطاف حسین کا نارتھ ناظم آباد ریذیڈنٹس کمیٹی کے اراکین سے خطاب
 Posted on: 1/16/2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا نارتھ ناظم آباد ریذیڈنٹس کمیٹی کے اراکین سے خطاب 
مؤرخہ: 16؍ جنوری 2016ء (ہفتہ)
میں الیکٹریشن ساتھی جو وہاں بیٹھے ہیں ساؤنڈ کنٹرول جو کررہے ہیں۔ ان سے گزارش کروں گا کہ تھوڑی سی آواز ایکو کردیجئے اور تھوڑی سی آواز کو بڑھادیجئے میری آواز مستقل خطابات کرتے کرتے بہت بری طریقے سے بیٹھ چکی ہے تو مجھے امید ہے کہ میری آواز ووکل فالٹ میں جو Swelling، Swelling ہوگئی ہے اس Swelling کو Compensate کریں گا یہ Instrument اور انشاء اللہ صحیح طریقے سے آواز پہنچ جائے گی ۔

(تلاوتِ قرآن پاک)

واجب الاحترام! بزرگوں، میری محترم ماؤں ، با سیرت میری بہنوں، تحریک کو سمجھنے والے ،تحریکی مقاصد کی گہرائیوں کو جاننے والے تحریک کی خاطر جان نثار کرنے والے ، گرفتار ہونے ولے ، لاپتہ ہونے والے اور تحریک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ، تمام شعبہ جات کے ساتھیوں ، اراکین رابطہ کمیٹی پاکستان و لندن اورنارتھ ناظم آباد ریذیڈنٹس کمیٹی کے ممبران ، مختلف قومیتوں ، لسانی اور Ethnic Origin سے تعلق رکھنے والے لوگوں، مختلف مسالک، مذاہب ، مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے ساتھیوں السلا م علیکم ورحمتہ اللہ 
السلام و علیکمYou please let me know first please ladies & gentlemen good evening, 
Please let me know whether you want to understand of ascent of my lecture in Urdu or in English so I can continue on that language so you can easily understand, What do I mean. What did I say so prayers, I say try to say something else; I want to ask you so I'll continue. Because MQM is not a Political Party like other Political Parties it is not a Political Party for electoral process, for the consumption of because tuition process, yes it is a Political Party but actually MQM is a movement. It means that Political Parties on only have its manifesto, Constitution, Political Frame but also timing as well. The difference between Political Party & Movement is basically that in movement it has no time limit & it continues it doesn't close. So let me figure out, what have you decided so far would you like to tell me continue in English or Urdu? Okay, Okay, don't fight! Please what I will do I will avail it in half and half, You Happy?
میں نے ایک برگر خریدا ہے آدھا تم کھالو، آدھا ہم کھالے۔ دو برگر خریدنے کے پیسے نہیں تھیں! ٹھیک ہے ناں!
Now I want to ask little different questions because here very elderly peoples are sitting and looking from their faces that they are educated.
اب آپ کہیں گے کہ چہرے پر لکھا ہوتاہے کہ کون پڑھا ہوا ہے، کون پڑھا ہوا نہیں ہے؟ تو ا سکے لئے Sharp چہرہ شناس کی ضرورت ہے جو چہرے کو دیکھ کے پہچان لیں کہ پڑھا ہوا ہے یہ یا جاہل ہے؟ یہ چہرہ شناس ہے یا نہیں؟ 
میں اُن بزرگوں سے پوچھتا ہوں جو تحریک پاکستان بنانے کے وقت موجود تھیں اگر کوئی ہے تو اوراگر کوئی نہیں ہے تو بھی میں پوچھوں گا جنہوں تاریخ پڑھی ہے ان سے پوچھ لوں گا۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں اپنی باتوں کا آغاز کروں ایک انتہائی شرمناک ، بیہودہ ، بد تہذیبی کی، Out of Agitates, Out of Civilization, Out of our Education. Here we have been talk about mayor Karachi
وہ اصل میں یہاں سسٹم لگے ہوئے ہیں، تو سسٹم میں خرابیاں آ ہی جاتی ہیں۔ تو میں یہاں کیا بات کررہا تھا؟ میئر کراچی جو وہ ایک طرح سے سٹی کی جان ہوتا ہے اس کے قبضے میں پوری سٹی کا انتظام ہوتا ہے اور وہ پورے سٹی میں سب سے اہم درجہ رکھتاہے۔ کسی پڑھے لکھے ملک کے شہر کا میئر بہت اہمیت، عزت، احترام کا درجہ رکھتاہے لیکن پڑھے لکھے ممالک میں تو وہ میئر عزت و احترام کا درجہ رکھتاہے اور اگر ملک جاہلوں کا ہو ، عیاروں کا ہو، مکاروں کا ہو، جھوٹوں کاہو، چوروں کا ہو، ڈاکوؤں کا ہو۔ تو وہاں پر چور اور ڈاکو اُچکّے باعزت سمجھے جاتے ہیں۔ غلط ہے یا صحیح ؟ یا آپ کہئے ٹھیک ہے یا آپ کہئے غلط ہے! کیا مطلب کیا نارتھ ناظم آباد ریزیڈنس سوسائٹی کے لوگوں کو بولنا نہیں آتا ، سب گونگے ہیں کیا؟ تو میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر چور ہو ، اچکا ہو ، مکار ہو، عیار ہو ، چوروں کی حکمرانی ہو، ڈاکوؤں کی حکمرانی ہو، عیاروں کی حکمرانی ہو۔مجھے اتنا افسوس ہواکہ میئر کراچی اس وقت The day of 16th January 2016, He is addressing to a very precious gathering. ، 
Precious کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ جو سونا اسمگلنگ کر کے اور چیزوں کی اسمگلنگ کرکے امیر بن جائے۔ اس ملک میں عزت اسی کی ہوتی ہے جو چوروں، افیم چیوں، ہیروئن چیوں، مافیا کے لوگوں کو عزت دے۔ وہ ملک صفحہ ہستی سے مٹ جایا کرتے ہیں عذاب الٰہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یعنی میئر کے پروگرام سے بڑھ کر آج اس شہر کا کون سا پروگرام ہو سکتا تھا کہ جس کو پاکستان کے چالیس، پچاس ٹیلی ویژن وہ مئیر کے پروگرام کو نہیں دیکھاتے اور کتے، بلی، چوہے، بلایا پھر کلاشنکوف والے بڑی بڑی والی داڑھیوں والے طالبان، داعش اور القاعدہ کے ممبران دیکھاتے یا مولوی دیکھاتے۔ میں تمام ٹیلی ویژن والوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں!! 
ایک کام کرلیجئے آپ لوگ۔ آپ کا نام ، پتہ ، ٹیلی فون نمبر پولیس کو دے دیا جائیگا وہ آئے گے تنگ کریں گے آپ کو دھمکیاں دیں گے، گرفتار بھی کرسکتے ہیں۔ لیکن قوموں کو اپنے وقار اور عزت حاصل کرنے کیلئے یہ تکالیف اٹھانی پڑتی ہے اور جو اُٹھا نے کیلئے تیار نہیں ہوتا وہ برسا برس غلام اور کنیز کی حیثیت سے زندہ رہتاہے۔
What do you want? Please let me know do you want that your daughter and sister behave or taken as Congo-bines or your brothers are taken as slaves. Thank you very much for commenting those comments. But what have you been observe.
میرے بزرگوار! میرے محترم!
Since 1973 Quota System was imposed it is still continues. They have part pate we are second grade and Sindhi ruler are first grade. Know what do you say Mere Buzrug!
Now let me tell you we have been demanding the rights of all suppressed, oppressed, victimized, neglected people of Pakistan to provide them their due share in all work of life according to their qualification. 
لیکن میں خدااور رسول کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ جو فوج میں چلے گئے مہاجر وہ تو چلے گئے اب فوج میں بچوں کو بھیج کر تو دکھائیے آپ! 
They peoples, My people raise the slogan "Har Sawal Ka Jawab".
یہ تو نارتھ ناظم آباد والے ہیں جن کی آواز ہی نہیں نکلتی۔ بزرگوار سے میرا مقالمہ ہورہا ہے چلنے دیجئے۔ آج کی رات میری اور بزرگوار کے مقالمے کی ہے۔ ٹھیک ہے!! 
آپ کیونکہ کیپٹن معیز، آپ کی ہمیشہ ہمدردیاں بھی ایم کیو ایم کے ساتھ رہی ہیں، آپ کی Wife کی ہمدردیاں بھی ایم کیو ایم کے ساتھ رہی ہیں۔ لیکن آپ کی ہمدردیاں نا جانے کیوں Genetically آپ کی ہمدردیاں فوج کے ساتھ بھی رہی ہیں اور فوج کے ناجائز کاموں کے ساتھ بھی رہی ہیں۔ 
Let me ask I do not want to discuss or debate. I respect him a lot Captain Moiz could you please tell the entire gathering what was the purpose of sending member of "Jesh-e-Muhammad" to Pathan Koat Airbase.
They don't have the courage to say his speak honestly. If you do not have to courage so don't talk. If you have courage so you have to give your opinion I'm sorry to say. 
بہت سکریہ وکیل صاحب! یہاں بہت سارے لوگ اور بھی باتیں سننا چاہتے ہیں لہٰذا مجھے بتانے دیجئے کیپٹن صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے ایساموضوع چھیڑ دیا کہ آپ کیوں نہیں جاتے۔ 
دیکھے صاحب! ہم غریب جماعت ہیں کچھ بڑے کیس آجاتے ہیں تو اس میں رضاکارانہ کچھ Concession کرکے ہمارے لئے ایک آدھ کیس لے لیا کریں۔ اللہ آپ کے درجات میں، دین اور دنیا دونوں جگہ اضافہ فرمائے۔ 
میں کیپٹن شمیم صاحب کو بتاتا ہوں کہ ایک زمانہ تھا جب آپ کو فوج میں لیا جاتاتھ برٹش راج کے دوران 
British Empire when ruling in subcontinent at that time if you qualify you can became a member of the Army, Navy & Air Force after the creation of Pakistan rules slowly, slowly, slowly have been converted on ethnic bases.
دیکھیں! میں بتاتا ہوں دیکھئے آپ اور پھر مجھے آ کر بتائے کہ الطاف بھائی آپ غلط کہہ رہے تھیں۔ دیکھیں! اب آپ آرمی میں جائیں تو وہاں طریقہ یہ ہوتاہے ٹیسٹ کا وہ ٹیسٹ پاس کرلیں آپ بہت خوشی خوشی گھر پر آتے ہیں۔ پھر آپ کے Physical Examination ہوتے ہیں، Physically آپ کی ٹیسٹنگ کرائی جاتی ہیں، Robe پر چڑھوایا جاتا ہے، کدوایا جاتا ہے، چھلانگیں لگوائی جاتی ہیں، دوڑ لگوائی جاتی ہیں، ہزاروں قسم کی مشقتیں کرائی جاتی ہیں۔ یہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں کیپٹن معیز صاحب میں بھی 6 مہینے فوج میں رہ چکا ہوں۔
میں گزارش کروں گا کہ ساڑھے دس بج رہے ہیں اور خواتین بھی بیٹھی ہیں بیچاری اور مرد بھی بیٹھے ہیں اس عمر میں دس ہزار قسم کی تکالیف ہوتی ہیں۔ تو مجھے جلدی جلدی کہنے دیجئے کیوں کہ میں Complete نہیں کر پا رہا ہوں۔
کیپٹن شمیم صاحب نے جو بات کہی تھی ، میں اس کا جواب دے رہا تھا کہ اب آپ یہ Physical Traning کرا کے پھر اس کے بعد اب Interview ہوتا ہے میں سیکڑوں لوگوں کو امتحان میں لے کر گیا امتحان پاس کروانا ، پاس کرنے کے بعد اب آتا ہے Final Round انٹرویوز کا۔ اب انٹرویوز میں آٹھ دس لوگ بیٹھے ہوتے ہیں، اب ذرا غور سے سنو! میرے بیٹے، بیٹیوں، میرے بزرگوں ، ماؤں بہنوں کہ الطاف حسین کے اندر آگ کیوں بھری ہوئی ہے اور یہ آگ اگر اس کو انصاف سے پاکستان کے حکمرانوں نے نہیں بجھایا تو یہ آگ جو میرے اندر بھری پڑی ہے پاکستان کو جلا کر راکھ کر دے گی۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں بد دعا دے رہا ہوں! اس لئے کہ قارون نے، حامان نے، نمرود نے، ، فرعون نے بڑی بادشاہتیں کی ہیں۔ ، قارون کا خزانہ کسے نہیں معلوم! جنت بنالی ، دوزخ بنالی زمین پر جب اس نے کہا میں اسے دیکھنا چاہتاہوں تو کیا ہوا؟ میرا پوائنٹ آپ نے سن لیا نا؟ 
یہ زمین پر جو قارون ، حامان بن گئے ہیں لسانی بنیادوں پر، مجھے کہنے دو یہاں کوئی بھی شرم نہیں جو حقائق ہیں میں وہ بیان کررہا ہوں، اپنی طرف سے جھوٹ نہیں بول رہا۔ باخدا قسمیہ ، حلفیہ کہتاہوں میں نہ سندھی سے نفرت کرتاہوں، نہ پنجابی سے، نہ پٹھان سے، نہ بلوچ سے اللہ کی قسم میں کسی سے نفرت نہیں کرتا لیکن میں صرف اتنا چاہتاہوں کہ مہاجروں کے ساتھ بھی نفرت نہ کی جائے!! 
تو جو لوگ انٹرویو میں گئے تو ان سے پوچھا گیا کہ 
Where are you from? 
I'm from Karachi. 
No, No, No! Everybody is from Karachi we know that!
What do you mean by other from? 
Means further more? 
Acha, you want mean that which part of Karachi I lived. So I lived in Jahangir Road, I lived in martin Quarter, I lived in North Nazimabad, I lived in Nazimabad.
No, No, No! We are wanted to know where you are from back?
اسکا کیا مطلب We couldn't understand this in English 'Where are you from back' what does it means? 
کیا مطلب ہوتا ہے اس کا؟ یعنی آپ یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ تم نہیں! تمہارا باپ اور تمہارا دادا کہا ں پیدا ہوا تھا؟ ہمارا دادا علی گڑھ میں، لکھنؤ میں، دلّی میں پیدا ہوا تھا۔
اچھا تم مہاجر ہوں؟
نہیں، نہیں، نہیں میرا سرٹیفیکٹ ہے، میں Holy Family میں پیدا ہوا تھا، خدا کی قسم! میں Civil Hospital میں پیدا ہوا تھا، خدا کی قسم! میں وہاں پیدا نہیں ہوا میں نے ہجرت نہیں کی۔
تم نے نہیں کی تو کیا ہوا؟ نسل تو وہی ہے ناں جو تمہارے باہ کی ہے؟
ہم نے کہا: یہ مہاجر کیا ہوتا ہے؟ 
کہنے لگے: Sorry!

یہ کہہ کر روانا کردیا۔ کیپٹن صاحب نہیں لیا! اور آج میں پورے پندال سے کہتا ہوں، لیکن وعدہ کرنا ہوگا کہ شادی کروں گی؟ شادی کروں گے کا مطلب عہد کرو گے؟ کہ جو آپ مجھ سے کہیں گے وہ کریں گے ؟ اگر آپ کہیں گے تو میں کہوں گا وررنہ نہیں کہوں گا۔ 
نارتھ ناظم آباد ریذیڈنٹس کمیٹی والوں پانچ، پانچ سو روپے نکالو اور چار پانچ گاڑیاں لو جن میں AC لگا ہو سب کو اس میں بٹھا کے ، کیپٹن صاحب کو اس میں بیٹھائیے جو باہر سے سجی ہوئی ہو۔ اب سفر آپ شروع کردیجئے سندھ سیکریٹریٹ کا، سندھ سیکریٹریٹ میں چلے جائیے اور سندھ سیکریٹریٹ کس کا سیکریٹریٹ ہے؟ (شرکاء: سندھ کا) اور کراچی کس کا ہے؟ کراچی سندھ کا Capital ہے۔ آپ سب سندھ سیکریٹریٹ چلے جائیگا، ایک ایک منزل کا دورہ آپ سب کیجئے اور خداکی قسم پھر مجھے بلائیے، مجھے دعوت دیجئے، میں دوبارہ خطاب کرنے آجاؤں گا۔ مجھے بتائیے آپ نے پورے سندھ سیکریٹریٹ میں گنتی کے کتنے مہاجر دیکھے؟
اگر سندھ سیکریٹریٹ سندھ کا ہے اور کراچی سندھ کا حصہ ہے تو کراچی کے لوگوں کو برابر کی نمائندگی دو ورنہ کراچی علیحدہ کردو، علیحدہ کردو۔ 
اور تڑی وڑی میں بیٹھ کر وکیل شریک ہوتے ہیں بیچارے ان کو ہائی کورٹ میں بیٹھ کے تڑی دے دو وکیلوں کو بیٹا میں اب تیار کر رہاہوں اپنے ساتھیوں کو جس میں لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ عورت کوئی عورت نہیں ہوتی سب لڑکیاں ہوتی ہیں۔ میں سچ کہہ رہا ہوں کہ عورتیں بڑی بہادر ہوتی ہیں۔ میں عورتوں کی قربانی بھول ہی نہیں سکتا جب 19جون 1992ء کو فوج آپریشن شروع کیا گیا تھا حقیقی کو بٹھا کے فوج لے کر آئی تھی، پہلا 5،7 عورتوں نے جلوس نکالا تھا ان کی انکی پٹائی کی تھی پولیس والوں نے۔ 
میں کہہ رہا ہوں کہ اب میں درس دے رہا ہوں! میاں اب ایسے گزارا نہیں ہوگا نہ ہم 40 کو مانیں گے نہ60 کو مانیں گے صرف 50/50 کو مانیں گے۔ صرف 50/50 پر مانے گے جیسا پہلے میں نے ابتداء میں کہا تھا کہ برگر 1 ہے 50 تم لے لوں 50 ہمیں لینے دو، آدھا آدھا مل کے کہا لیتے ہیں ، چلو ٹھیک ہے۔ پہنچ گیا وہی پر لے آیا آپ کو وہی پر۔ اب کہے کوئی نعرہ بنا دینا ’’سندھ میں ہوگا کیسے گزارا؟ آدھا تمہارا، آدھا ہمارا‘‘۔ 
میں باخدا! قرآن کی قسم کھاکر میں کہتاہوں کہ کیونکہ میں نے ابھی تلاوت کی ہے قرآن رکھا ہے میں قرآن کی قسم کہا کر کہتا ہوں کہ ہمارے صوبے میں پنجابی، پٹھان ،سندھی، بوہری، اسماعیلی، کچھی، مالواڑی، بوہری، کاٹھیواڑی، مالاواری، عیسائی ، ہندؤں ، سکھ جو بھی ہمارے صوبے میں رہے گا سب کے حق اس صوبے میں برابر ہوں گے۔ مجھے غریب سندھیوں سے ، غریب پنجابیوں سے، غریب پٹھانوں سے، غریب بلوچوں سے اتنا ہی پیار ہے جو اپنے وڈیرے ، سردار کے ہاتھوں ستائے ہوئے ہیں، کاروکاری پر قتل کئے جاتے ہیں، غیرت کے نام پر قتل کئے جاتے ہیں، میں انکے ساتھ ہوں میرا دل آنکھوں روتاہے، اپنے غریب کسانوں کیلئے۔ آپ کو پتہ نہیں یاد ہونہ ہو میرے ساتھی جانتے ہیں میں نے کتنی غریب سندھی لڑکیوں کو جن سے محبت کرتی تھی اور پسندکی شادی کرنا چاہتی تھیں اللہ کی قسم باہر بھیج کے شادی کروادی۔ 
میں سندھیوں سے بھی محبت کرتا ہوں، میں پختونوں سے بھی محبت کرتا ہوں، میں سب سے محبت کرتا ہوں۔ ماضی میں اسٹبلشمنٹ نے لڑایا، افسوس کے ساتھ ہماری فوج کے اندر جو ہے انہوں نے Proxies بنائے ہیں۔ Proxies کا مطلب میں آپ کو بتاتا ہوں۔ اس لئے میں نے کہا تھا کہ ’’اردو‘‘ یا ’’انگریزی‘‘ میں خطاب کروں۔ خیر Proxies کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسا Proxies وہ گروپ ہوتا ہے جسے گورنمنٹ یا فوج بناتی ہے، ان کو اسلحہ بھی دیتی ہے، ان کو قتل کا لائسنس بھی دیا جاتا ہے، چوری چکاری کا لائسنس بھی دیتی ہے، اغوا برائے تاوان کا لائسنس بھی دیتی ہے، ان کو سارے دھندے مافیا کا لائسنس بھی دیتی ہے، ہیروئن فروخت کرنے کا لائسنس بھی دیتی ہے سب کچھ دیتی ہے۔ بس یہ کہتی ہے کہ ہم جہاں تمہیں بھیجیں وہاں جا کر لڑنا۔ جیسے کہ جب افغانستان کی War جوکہ ہماری War نہیں تھی، وہ War تھی Russia کی America کی فوج نے، پاکستان کے حکمرانوں نے، پنجابی رولنگ ایلیٹ کے چند متعصب پنجابیوں نے فوج کے ساتھ مل کر پوری قوم کو بھکایا کہ یہ اسلام کی جنگ ہے، روس کافر ہے، امریکا مسلمان ہے امریکا کا ساتھ دو اور مدرسے بنانا شروع کےئے پورے ملک میں 50 ہزار سے زائد مدرسے موجود ہیں جہاں جنگی تربیت دی جاتی ہے، جہاں لڑنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ 
میں آپ سے ایک سوال کروں؟ میری تصویر پر پابندی ہے؟ (شرکاء: جی بھائی) میری آواز پر پابندی ہے؟ (شرکاء: جی بھائی) یعنی کوئی ٹیلی ویژن میری تصویر نشر، میرا خطاب کوئی ریڈیو یا سرکاری ادارہ نشر نہیں کر سکتا۔ لیکن اُلّو کے پٹھوں! وسیم اختر تو الطاف حسین نہیں ہے وہ تو میئر کراچی ہے اسکی ٹیلی ویژن کے پٹھوں نے تصویر کیوں نشر نہ کی؟ بیٹا ایک وی زمانہ آئے گا اگر میں زندہ رہا ورنہ وصیت ہے تم لوگوں کیلئے کہ ان سب اُلّو کے پھٹوں کے ٹیلی ویژن والوں کے لائسنس ختم کرکے گدھوں پر بیٹھا کے ان کو جنگل میں بھیج دینا ان لوگوں کو۔ 
میرے بھائیوں! کب جارہے ہیں آ پ لو گ سندھ سیکریٹریٹ؟ آپ لو گ اپنی سہولت کے تحت سندھ سیکریٹریٹ جائے مگر چھٹی والے دن مت جائے گا. Secretly جائیے صرف اللہ کو معلوم ہو اور جانے والوں کو معلوم ہو۔ 
آپ چلے جائیے! سندھ سیکریٹریٹ میں یا توآدھے مہاجر ہوں گے ورنہ سندھ سیکریٹریٹ آدھا چھین کر اس میں ہم مہاجر بھر دیں گے۔ ہم لڑنا نہیں چاہتے اللہ کی قسم! 20 لاکھ ہم نے کٹوائے پاکستان بنانے کیلئے اب اگر اپنے بچوں کیلئے 5 لاکھ اور کٹوانے پڑیں تو خدا کی قسم ایک بار اور مرے گے صوبہ بنانے کیلئے صوبہ بن جائے تو بہت اچھاہے ورنہ ہم اس سے آگے بھی جاسکتے ہیں۔ 
میں کہتاہوں ٹیلی ویژن والوں میئر کراچی کی عزت وسیم آختر کی عزت نہیں ہے، اس میئر کی کرسی کی عزت ہے، اس عہدہ کی عزت ہے۔ یہاں کل جماعت کا بھی بیٹھاتھا، کل یہاں مسلم لیگ کا بھی بیٹھ سکتاہے، کل کوئی اور بیٹھے گا میں اس چےئر کی عزت کی بات کر رہاہوں، اس کے وقار کو مجروح نہیں ہونا چاہئے، بات وسیم اختر کی نہیں ہے اور اینکر پرسنز سے میں یہ گزارش کر رہا ہوں بہت اپیل کے ساتھ کہ اس وقت وسیم اختر میئر کراچی ہے۔ آپ ایک کروڑ سوالات Critical سے Critical سوالات کیجئے لیکن ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے اس لئے کہ وہ میئر کراچی بھی ہیں۔ اسی طرح ارشد وہرہ صاحب ڈپٹی میئر کراچی ہیں۔ 
میرے بھائیوں! اگر عمران خان آپ کا مسئلہ حل کر دیتا ہے تو خدا کی قسم مجھے تو مسئلے کا حل چاہئے وہ حل کر دیتاہے تو خدا کی قسم آپ سب عمران خان کے ساتھ شامل ہوجائے کوئی اور پارٹی اچھی لگتی ہے تو وہ کرلو۔ لیکن میں نے زندگی پوری لگادی ہے۔ Basically I'm a qualified Pharmacist.۔
میرے پاس ڈگری ہے کراچی یونیورسٹی کی در و دیوار الطاف حسین کے نشانوں کو آج بھی جانتے ہوں گے۔ لیکن میں اللہ میاں سے کہتاہوں ڈگری میں نے پوری زندگی محنت کرکے BSc کی ڈگری حاصل کری Bachelor of Science in Pre-Medical میں اس کے بعد میں نے B-Pharmacy کی اس لئے میں نے یہ سائنس پڑی تھی سائنسداں بننے کیلئے کہ میں لیڈر بن جاؤں گا، اللہ اکبر۔ لہٰذا اسی لئے کہتا ہوں کہ لیڈر او رکوئی بنالو مجھے واپس اپنی فیلڈ میں جانے ود۔ یہ میری بچیاں اور بچے جو ہیں Youth ہیں، 
They don't know the History of Who was Molana Hasrat Mohani? Who was Mohammad Ali Johar? Who was Shoukat Ali? Who was Bee Amma? Who was Kaiser Sohani?
یہ ان کے نام جانتے نہیں ہیں! 
Who was Raja Sahab of Mehmoodabad? Who was Sir Syed Ahmed Khan? Who was Meer Taqi Meer? Who was Asadullah Khan Ghalib? Who was Molana Abul Kalam Azad?
اپنے وقت کا Top Most ولی۔ میں اس کو ولی کا درجہ دیتا ہوں، کوئی مانے یا نہ مانے میں اسے ولی مانتا ہوں۔ اس نے کہا تھا تم مت جاؤں خدا کیلئے مت جاؤں، وہاں تمہیں پنجابی، پٹھان، سندھی کے نعرے سننے پڑیں گے۔ کوئی تمہیں Accept نہیں کریں گا، کبھی تمہیں Accept نہیں کریں گے تمہارے ساتھ تعصب کیا جائیگا، تمہارا رہنا مشکل ہوجائیگا، تمہاری کوئی شناخت نہیں ہوگی۔ کیا اس نے مرنے سے پہلے جامع مسجد دہلی میں جمعہ کے خطبے میں کیا بیان کیا تھا اس خطبے کی کچھ ریکارڈنگ میرے پاس موجود ہے، میں بچے اور بچیوں سے کہوں کہ بچوں، بیٹیوں تم ضرور پڑھنا ان بچے اور بچیوں کو بتائیے پاکستان کیسے بنا ہے؟ جو پاکستان کے مزے لے رہے ہیں آج ، لاالہ اللہ محمد رسول اللہ، یہاں ایک مسلمان نے بھی پاکستان کے نام پر جان نہیں دی اور پاکستان وہاں نہیں بنا جہاں 20 لاکھ کٹ گئے مشرقی بنگال میں وہ غدار کہلائے۔ ہمارے 20 لاکھ کٹے ہم غدار کہلائے اب ہم جائیں توکہاں جائیں؟ 
انڈیا واپس لیتا نہیں ہمیں! 
موودی آپ دوستی کر رہے ہو، پاکستان سے دوستی تو بعد میں کرنا، ایک مودی صاحب اعلان کردو کہ جو مہاجر جن کے کے آباؤاجداد کی قبریں انڈیا میں ہے اور جو انڈیا میں آکر بسنا چاہئے ان کو ہم Asylum دے دینگے ، اعلان کردو موودی بھائی! لیکن میں تو کہتا ہوں کہ بھاگنے واگنے سے کچھ نہیں ہوتا بہتر ہے کہ اب آدھے لوگ رہ جائیں ، آدھے مر جائیں لڑ کے لیکن جو بچیں گے وہ اور ان کی آنے والی نسلیں تعنے نہیں سُنیں گی شناخت کی کہ تم کون ہو؟ ہم فلاں وطن کے ہیں یا فلاں صوبے کے ہیں ، پھر ہماری پہچان یہ ہوگی۔ ٹھیک ہے!
میرے بھائیوں! ہم اپنے گھروں میں سوتے رہتے ہیں ٹی وی پروگرام دیکھتے رہتے ہیں، ٹاکرے جس ٹاکرے کو اُٹھا کر دیکھو ، صفورہ گوٹھ پر صبح سویرے اسماعلیوں کو قتل کیا۔ ابھی واقعہ کی پوری تفصیلات نہیں آئی تھے کہ ٹاکرے ٹیلی ویژن پر شروع ہوگئے اور لوگوں نے دبے الفاظوں میں یہ تاثر دینا شروع کردیا کہ ایم کیو ایم والوں نے ماراہے۔ یہ جتنے اینکر پرسنوں نے گالی دی ہے، جس دن مجھے اختیار مل گیا تو یہ مر بھی گئے ہوں گے تو ان کو قبر سے ان کی لاش نکلوا کر لٹکواؤں گا میں۔ کس بات پر گالی دیتے ہوں ہم کو؟ کیا قصور ہے ہمارا ؟ کیا بگاڑا ہے تمہارا؟ جب پہلے ہی دن میں نے کہا کہ 34 ملکوں اچانک اتحاد امریکا نے بنادیا ہے مسلمان ملکوں کا ، تو کہا گیا یہ داعش کے خلاف ہوگا۔ میں نے پہلے ہی پکڑ لیا کہ یہ داعش کے خلاف نہیں، یہ ایران کے خلاف ہوگا اور یہ سیریا کے خلاف ہوگا۔ میں نے علماء کااجلاس کیا اور ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی کہ ہم پہلے روس اور امریکہ کی جنگ میں جہادیوں کو بھگت رہے ہیں امام بارگاہ اُڑ گئے، مزارات اُڑ گئے، مساجد اُڑ گئی، بازار اُڑ گئے۔ ہزاروں لوگ خودکش حملوں میں مارے گئے۔ بس اب نہیں! اب نہیں! خداکیلئے اب نہیں! بہت پہلے ہم حصہ بن گئے اب نہ ہم سعودیہ کا حصہ بنیں گے نہ ہم ایران کا بنیں گے،نہ سیریاکا بنیں گے۔ ہم بنیں گے تو اپنے ملک کا حصہ بنیں گے ہمیں اپنے ملک کو محفوظ کرنا ہے۔ ٹھیک ہے یا غلط ہے؟ میں نے کہا کہ نہیں!!
لیکن فوج کو پیسا ملتا ہے سعودیہ عرب سے، امریکہ سے جرنیل بک جاتے ہیں۔ یہ وزیر اعظم یہ بک جاتاہے اس کی اربوں ، کھربوں کی جائیدادیں ہیں۔ یہ جب تک وڈیروں، جاگیرداروں کی حکومت پاکستان پر رہے گی پاکستان آزاد ہونے کے باوجود بھی پیسے والے ممالک کا غلام و نوکر بن کر رہے گا۔ کرائے کی فوج ہے ہماری، کرائے کے لوگ ہیں ہمارے پاکستان کے۔ برا لگ رہا ہوگا لیکن میرے بزرگوں جو Fact ہے اس سے آپ Deny نہیں کرسکتے۔ سعودیہ عرب کو کیوں بچانے جائیں؟ سعودیہ عرب نے پاکستان کے لئے کیا کیا ہے؟ آپ مجھے بتائیے! پیسے دئیے ہیں ناں؟ تو اس سے میرے پاکستان کے غریبوں کا کیا فائدہ ہوا؟ 
نواز شریف اگر شریف ہوتا، شریف باپ کی اولاد ہوتا! ان کے باپ کا نام بھی تو شریف تھا ناں اللہ بخشے۔ تو یہ تو صنعت کار ہیں یہ تو آنے کے بعد اس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا قسم خدا کی کہ میں جاگیردارانہ سسٹم ختم کردوں گا۔ میں نے کہا تم جھوٹ بول رہے ہو کہنے لگا نہیں الطاف بھائی یہ نوازشریف کہہ رہا ہے پکا وعدہ ہے یہ۔ نہیں کرسکا ناں! اب رہا زرداری کا، زرداری سے آپ یہ توقع رکھتے ہیں کہ رزداری جاگیرادانہ سسٹم ختم کریں گا؟ یہ عمران خان سے ’پپو یار تنگ نہ کر‘ اس سے آپ امید رکھیں گے؟ 
میرے بھائیوں! یہ کوئی نہیں کروا سکتا واحد اگر کوئی لیڈر ہے، نہیں پہچان رہی فوج ، نہیں پہچان رہی بیوروکریسی ، جو پالیسی بناتاہے ملک کی وہ نہیں پہچان رہا کہ ایک آدمی اللہ نے پیداکیا اور غریب گھرانے میں پیداکیا اور واحد وہ غریب جس کے کئی کونسلر بنے، میئرز بنے، ڈپٹی مئیرز بنے، ایم این ایز بنے، وفاقی وزیر بنے، سب کچھ بنے جس کا پورے ملک میں ایک گز زمین کاٹکڑا نہیں ہے، جس کی کوئی شوگرمل، آٹے کی مل نہیں ہے، جس کے بھائی کو بھی بھتیجے بھی کو قتل کردیا، خاندان کو دربدرکردیا۔ مگر اس نے اپنی جدوجہد کو ترک نہیں کیا وہ ثابت قدم رہااور آج تک ثابت قدم ہے حالانکہ کام کرتے کرتے میری جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ اب تک مر چکا ہوتا میں اگر زندہ ہوں تو اللہ نے یہ زندگی باقی کچھ دن دےئے ہوئے ہیں پتا نہیں کب تک میں زندہ ہوں، کب اللہ کے پاس بلا لیا جاؤں۔ 
آپ میری باتوں کو یاد رکھےئے! اب آپ کو اپنے بچوں کے لئے دیکھنا ہے، آپ کو آنے والی نسلوں کیلئے دیکھنا ہے ، ماؤں تمہیں دیکھنا ہے، باپوں تمہیں دیکھنا ہے، داداؤں ، ناناؤں ، دادیوں ، نانویوں تمہیں دیکھنا ہے۔ اپنی نسل کو بہادر بناناہے۔ الزام لگاتے تھے کہ یہ جعلی ووٹ لیتے ہیں، یہ بندوق کی نوک پر ووٹ لیتے ہیں۔ یہ نارتھ میں بھی By-Election کرا کر دیکھ لیا اللہ کے فضل و کرم سے اللہ نے عزت رکھی۔ این اے 246 کا الیکشن کرواکر رینجرز اندر باہر اور گنتی ہے وقت وہاں بھی موجود وہاں بھی جیت کر دیکھا دیا۔ پھر کہا ایم کیو ایم کا میئر تو فارغ ، میئر ہوگا بلے والوں کا۔ ایم کیو ایم نے ایسی بال کرائی کہ بلے کے پرخچے اُڑ گئے۔
میرے بھائیوں، بزرگوں! ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کر لیا جائے۔ ایک اور وعدہ کرلیں۔ میں بہت جلد میئر، بلدیاتی کونسلر وں اور بلدیاتی سسٹم، چےئر مین، ڈپٹی چےئرمین ان کو میں سندھ حکومت حقوق نہیں دے رہی ہے انہیں حقوق دلانے کیلئے ایک تاریخی بہت زبردست مظاہرہ کرنا چاہتاہوں اور ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ جب تک مطالبات پورے نہ ہوجائیں تب تک جاری رکھیں یا ایک دن کا مظاہرہ کریں۔ لیکن چاہئے وہ ایک دن کا ہو، پہلے ہم ایک دن کی بات کرتے ہیں، اگر ایک دن کا مظاہرہ ہوا تو کتنا ہی آپ کو پریشانی یا مشکل کیوں نہ ہو آپ وعدہ کریں کہ پوری کوشش کریں گے ایمانداری کے ساتھ کے اس مظاہرے میں شریک ہوکر مطالبہ کریں گے کہ ہمیں اختیارات دو۔ 
کیپٹن صاحب! کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کر دیجئے گا۔ اس عمر میں تو آپ ایک پریس کانفرنس کر کے کہہ دیں کہ میں فوجی کیپٹن میں نے ہمیشہ آخر وقت تک فوج ک حمایت کی لیکن فوج مہاجروں کو اپنا نہیں سمجھتی۔ کیا ہوا پکڑ کر لے جائینگے! 75 سال تو آپ نے خود کہہ ہی دیئے ہیں۔ 
تو بھائی آپ کیپٹن صاحب برا نہ مانئے، وکیل صاحب آپ برا نہ مانئے اور وکیل صاحب نے پیشکش کی ہے کہ آپ مقدمہ لائے مشکل سے مشکل میں مقدمہ لڑوں گا ان کے لئے تالیاں۔
آج میرے پاس ایک بڑی ہستی بیٹھی ہے نام نہیں بتاؤں گا، بہت بڑا نام ہے اور انہی کی برادری سے تعلق ہے اور حال ہی میں ان کو بڑا عہدہ بھی بار کا ملاہے وہ بھی بیٹھے ہیں۔ ان کو بھی مبارک کہ آپ کو ایک پڑھا لکھا تجربہ کار وکیل مل گیا۔ دیکھیں! وہ آئے تھے یہاں کچھ اور کام کیلئے انہیں میں تحفہ دیکر بھیج رہاہوں۔ 
میرے بھائیوں! ہم چاہتے ہیں کہ 34 ممالک میں پاکستان اپنی فوج خدارا وہ 34 عرب ممالک کی جو بنی ہیں وہ عرب والے ہیں ہم عرب والے نہیں ہیں لہٰذا عربوں کا اتحاد رہنے دو۔ ہم ان کے ساتھ نہ ملیں۔ منظور کرتے ہیں آپ اس بات کو؟ (شرکاء نے ہاتھ اٹھا کر کہا: ’’منظور‘‘) ، ہمیں جوائن نہیں کرنا چاہئے؟ (شرکاء نے ہاتھ اٹھا کر کہا: ’’نہیں کرنا چاہئے‘‘) 
اب ہمیں ملک میں ہماری فوج کی جو ایجنسیاں ہیں ISI، لشکر جھنگوی ، لشکر طیبہ ، جیش محمد ، جماعت الدعوۃ، جماعت اسلامی ، اسلامی جمعیت طلبہ ان سب پر اور ان جیسی Proxies جماعتوں جو ہیں ان پر فی الفورپابندی لگا کر انکے لیڈروں کو گرفتار کرکے انکے مدرسوں کو تالے ڈال دئیے جائیں ، منظو ر کرتے ہیں؟ (شرکاء نے ہاتھ اٹھا کر کہا: ’’منظور‘‘) 
لوگ کہتے ہیں کہ نارتھ ناظم آباد والے زیادہ دیر بیٹھ جائیں تو انکی Energy Down ہو جاتی ہے تو ہاتھ نہیں اُٹھ رہا ان کا اوپر۔ نارتھ ناظم آباد والوں میں مذاق بھی کرتا رہتاہوں۔ میں آپ کا خون تو نہیں ہو ں باخدا لیکن میں آپ کو اپنے گھر کا فرد سمجھتاہوں۔ 
لوگ کہتے ہیں نوازشریف اتنا امیر ہے اس کی اتنی کھربوں کی دولت، زرداری اتنا امیر ہے لیکن الطاف حسین سب سے زیادہ امیر ہے اس لئے کہ جتنے الطاف حسین کے گھر ہے اتنے کسی کے باپ کہ نہیں ہیں گھر۔ ایک دو باجیوں نے صرف منہ بنایا باقی تو سب کہہ رہے تھیں خوشی خوشی کہ ہاں ہمارا گھر ان کا گھر ہے۔
(باجی کے سوال کے جواب میں) ماشاء اللہ، ماشاء اللہ ، سبحان اللہ، سبحان اللہ، نہیں! مجھے کوئی بادشاہت نہیں چاہئے، مجھے کچھ نہیں چاہئے لیکن جس دن میں آپ کے گھر آؤں گا، آپکے گھر قیام کروں گا، ایک ایک دن رہوں گا سب کے جگہ پہ تو اس دن اپنی مرضی کا کھانا بھی بنواؤں گا۔ 
پاک ورردگارِ اعلیٰ ایسے حالات پیدا کردے کہ میں کسی طریقے سے ساتھ خیریت سے پاکستان چلے جاؤں اور اپنوں میں مل جاؤں اور اپنوں میں مل کر کھو جاؤں، دشمن لاکھ مجھے ڈھونڈا کریں لیکن اپنوں میں کھو جاؤں اپنوں میں مل جاؤں۔ 
یہ دو باتیں آپ سے کہیں کہ آپ Proxies کی حمایت نہیں کریں گے اور دوسری یہ کہ ہمیں نہ انڈیا، نہ افغانستان نہ ایران نہ کہی ہمارے کسی بھی ادارے کو وہاں جہادی ٹائپ کے گروپ نہیں بھیجنے چاہئے۔ جنرل راحیل شریف اور نوازشریف سعودیہ عرب اور ایران بھی جارہے ہیں اور ایران بھی جارہے ہیں اور یہی قرآن کا بھی حکم ہے کہ دو فریقین میں ، مؤمنوں میں لڑائی ہوجائے تو صلاح کرو سورۃ الحجرات میں ہے۔ اگر آپ دونوں میں صلح کروا دیں تو آپ کی بخشش کیلئے میں دعا کروں گا کہ حضور ﷺ کے صدقے آپ کی بخشش فرمائے، آپ کے والدین کی بخشش فرمائے (آمین) ۔ دوستی کروادیجئے ، دوستی بس۔ میں مبارک باد پیش کرتا ہوں جنرل راحیل شریف اور نوازشریف کو کہ آپ ایران جارہے ہیں اور آپ سعودیہ عرب جارہے ہیں دوستی کے غرض سے ملانے کی غرض سے اللہ آپ کی نیک کوششوں کو کامیاب کرے۔ یہاں میرا تعاون ہر اچھی چیز میں آپ کے ساتھ غیر مشروت ہوگا۔ 
اب ساڑھے گیارہ ہوگئے ہیں، تو پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ مجھے فوراً بند کرنا چاہئے کیونکہ Dripsen یہ پری میڈیکل ڈاکٹرز جانتی ہونگی ہوں گی۔ 

9/17/2024 3:59:37 PM