Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک کی ضمانت منسوخی پرایم کیوایم امریکہ کا ملک بھرمیں ’’یومِ تشکر‘‘ منایا گیا


منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک کی ضمانت منسوخی پرایم کیوایم امریکہ کا ملک بھرمیں ’’یومِ تشکر‘‘ منایا گیا
 Posted on: 2/5/2016 1
منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک کی ضمانت منسوخی پرایم کیوایم امریکہ کا ملک بھرمیں ’’یومِ تشکر‘‘ منایا گیا
واشنگٹن، شکاگو، نیو یارک، نیو جرسی، اٹلانٹا، ہیوسٹن، ڈیلاس، رچمنڈ،ڈیٹرائٹ اور لاس اینجلز سمیت ۲۰ سے زائد شہروں میں کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوئے
اجتماعات میں متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ذمہ داران ، کارکنان و ہمدردان سمیت امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی 
واشنگٹن ڈی سی۔۔۔۔5 فروری2016ء
لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک الطاف حسین کی ضمانت کی منسوخی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیر اہتمام ’’یومِ تشکر‘‘ منایا گیا۔ اس سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی، شکاگو، نیو یارک، نیو جرسی، اٹلانٹا، ہیوسٹن، رچمنڈ، ڈیٹرائٹ اور لاس اینجلز سمیت ۲۰ سے زائد شہروں میں ایم کیو ایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوئے۔ اجتماعات میں متحدہ قومی موومنٹ امریکہ اور دیگر شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان، ہمدردون سمیت متعلقہ شہروں میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بشمول بزرگ، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجتماعات میں متعلقہ مقدمہ میں قائد تحریک پر لگائے گئے الزامات غلط ثابت ہونے پر شکرانہ ادا کیا گیا جبکہ قائد تحریک الطاف حسین کی درازی عمر اور تندرستی سمیت آئندہ ہر مشکل سے تحفظ، تحریک کے شہدا کے درجات کی بلندی، اسیران کے مشکلات کے خاتمہ ، لاپتہ کارکنان کی بحفاظت بازیابی ،قدمی، تحریک کی کامیابی اورپاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھی دعائیں کی گئیں۔

7/26/2024 6:21:58 PM