Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت میں بتدریج بہتری


 اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء :  ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت میں بتدریج بہتری
 Posted on: 2/5/2026 1

اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء :  ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت میں بتدریج بہتری #GetWellSoonAltafBhai  بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں بتدریج بہتری ہورہی ہے۔ آج ممتاز کارڈیو لوجسٹ اورسینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹرڈیوڈ لپکن (Dr David Lipkin) نے جناب الطاف حسین کا تفصیلی معائنہ کیا،ان کی رپورٹس کاجائزہ لیا اورکچھ دوائیں تجویزکیں۔سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم جناب الطاف حسین کے علاج پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر آج جناب الطاف حسین کی فزیو تھراپی بھی کی گئی۔   جناب الطاف حسین کو ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ضروری ادویات بدستور دی جارہی ہیں اور ان کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ واضح رہے کہ جناب الطاف حسین طبیعت کی ناسازی کے باعث  گزشتہ پانچ روز سے لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔


2/10/2026 1:59:42 AM