Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
خیبرپختونخوا کے نوجوان اور باہمت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی، حیدرآباد اورجامشورو کے دورے کرکے عوام کو جس طرح موبلائز کیا ہے اس سے سہیل آفریدی نے ثابت کیا ہے کہ وہ عمران خان کاایک سچا، مخلص اوربہادر سپاہی ہے۔
Posted on: 1/11/2026
خیبرپختونخوا کے نوجوان اور باہمت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی، حیدرآباد اورجامشورو کے دورے کرکے عوام کو جس طرح موبلائز کیا ہے اس سے سہیل آفریدی نے ثابت کیا ہے کہ وہ عمران خان کاایک سچا، مخلص اوربہادر سپاہی ہے۔ لوگ بڑ ے بڑے دعوے توکرتے ہیں لیکن جو مخلص ہوتے ہیں وہ اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے اورآگے بڑھ کراعلانیہ عمل کرکے دکھاتے ہیں۔ اب تک پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کی گرفتاری اور 9مئی کے واقعات کے بعد ڈھائی سالوں میں ایک دو جلسوں کے علاوہ ایسا کوئی پاورشو نہیں کرسکی جیسا سہیل آفریدی نے عملی طور پرکرکے دکھایا ہے۔ کاش کہ پی ٹی آئی کی وہ قیادت جوجیل سے باہر ہے وہ اگر جرات وہمت کرکے ایسے عوامی پاورشو کرتی تو عمران خان آج جیل سے باہرہوتے۔ کراچی، حیدرآباد اورجامشوروکے عوام نے سہیل آفریدی کی آمد پر شاندارجلسے کرکے پنجاب کو مات دیدی ہے اور پنجاب پر شہ پڑ گئی ہے، اب اہل پنجاب کافرض ہے کہ وہ اس مات کاجواب دینے کے لئے سہیل آفریدی کو دوبارہ پنجاب کے دورے کی دعوت دیں اور لاہور میں مینار پاکستان پر ایک بہت بڑا اجتماع کرکے کراچی، حیدرآباد اور جامشورو کا ریکارڈ توڑ کردکھائیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت ڈھائی سالوں سے عدالت عدالت کھیل رہی تھی اوراڈیالہ جیل کے باہرپریس کانفرنس کرنے کوہی جدوجہد سمجھ رہی تھی لیکن مجھے خوشی ہے کہ لوئرمڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آگے آکر عملی میدان میں ایک ہلچل پیدا کردی ہے اورعوام میں ایک نیاجوش و جذبہ پیدا کردیا ہے جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ میں 47 برسوں سے یہی کہتا آیا ہوں کہ کسی بھی تحریک یاعوامی سیاسی جماعت میں نوجوان ہی ہراول دستہ ہوتے ہیں، وہی اس کی جدوجہد میں مرکزی کردارادا کرتے ہیں، مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اور قربانیاں دیکر اپنی تحریک کومنزل مقصود پرلے جاتے ہیں۔ میں ایم کیوایم کے کارکنان وعوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اتوارکوباغ جناح میں سہیل آفریدی کے جلسہ میں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔ الطا ف حسین ٹک ٹاک پر 376 ویں فکری نشست سے خطاب 10 جنوری 2026ء
https://
youtu.be/LZD7RofEo4k?si
=FjjciTbrkAoKK56W
3/4/2026 11:18:50 AM
Mr. Altaf Hussain, addressing the current Government of #Pakistan, has
...
02 Mar 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی موجودہ
...
02 Mar 2026
محترم آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت صرف ایران اورایرا ن کے عوام کاہی ایک
...
01 Mar 2026
جناب الطاف حسین نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں ایران پر اسرائیل اور امریک
...
28 Feb 2026
ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کا ل
...
28 Feb 2026
قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے مفتیان کرام و علمائے کرام کومخاطب ک
...
28 Feb 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اتوار یکم مارچ کو واشنگٹن میں ہونےوالی اہ
...
28 Feb 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اتوار یکم مارچ کو امریکہ کے دارالحکومت واشن
...
27 Feb 2026
پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں سے جنگ بندی کی دردمندانہ اپیل
...
27 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 13 رکنی مرکزی سوشل میڈیا کمیٹی تش
...
26 Feb 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us